SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

احتجاجی مظاہرہ

  • لندن میں ہزاروں افراد کا سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف مظاہرہ

    لندن میں ہزاروں افراد کا سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف مظاہرہ

    Nov ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۸

    سرمایہ دارنہ نظام کے خلاف لندن میں ہزاروں افراد نے مظاہرہ کیا ہے۔

  • غزہ میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے مظاہرہ

    غزہ میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے مظاہرہ

    Nov ۰۴, ۲۰۱۵ ۰۹:۳۷

    سیکڑوں فلسطینی نوجوانوں نے غزہ میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے مظاہرہ کرکے فلسطینیوں کی حمایت کا مطالبہ کیا ہے۔

  • غرب اردن میں اسرائیل کے خلاف مظاہرے

    غرب اردن میں اسرائیل کے خلاف مظاہرے

    Nov ۰۲, ۲۰۱۵ ۲۰:۰۲

    فلسطینی باشندوں نے غرب اردن میں ایک مظاہرہ کرکے فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کےجرائم کی مذمت کی۔

  • بنگلہ دیش میں ہزاروں افراد کا مظاہرہ

    بنگلہ دیش میں ہزاروں افراد کا مظاہرہ

    Nov ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۹:۳۳

    بنگلہ دیش میں ہزاروں افراد نے وبلاگروں اورناشروں پرہوئے حالیہ حملوں کے خلاف مظاہرہ کرکے حکومت پرالزام لگایا کہ وہ انتہاپسندوں سے مقابلہ کرنے میں ناکام ہوگئی ہے

  • بحرین میں متعدد ذاکرین اور مجالس حسینی کے منتظمین گرفتار

    بحرین میں متعدد ذاکرین اور مجالس حسینی کے منتظمین گرفتار

    Nov ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۲

    بحرین کی شاہی حکومت نے مذہبی آزادیوں پر پابندی کو مزید سخت کرتے ہوئے درجنوں ذاکرین اور مجالس حسینی کے منتظمین کو گرفتار کرلیا ہے۔

  • بحرین میں آمریت کے خلاف مظاہرے

    بحرین میں آمریت کے خلاف مظاہرے

    Oct ۳۱, ۲۰۱۵ ۲۰:۰۲

    ہزاروں بحرینی شہریوں میں ملک کے مختلف علاقوں میں ایک بار پھر جمہوریت کے حق میں مظاہرے کیے ہیں۔

  • لندن: سعودی سفارتخانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

    لندن: سعودی سفارتخانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

    Oct ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۸:۰۶

    لندن میں مقیم مسلمانوں اور عربوں نے سعودی عرب کے ممتاز عالم دین آیت اللہ شیخ باقر نمر کی سزائے موت کے فیصلے کے خلاف سعودی سفارتخانے کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا -

  • اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک اور فلسطینی شہید

    اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک اور فلسطینی شہید

    Oct ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۶:۴۴

    فلسطین کے مختلف علاقوں میں صیہونی فوجیوں کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے- تازہ حملے میں ایک اور فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا جس کے بعد انتفاضہ قدس میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد انہتر ہوگئی ہے۔

  • شیخ النمر کی سزائے موت کے حکم کے خلاف سعودی عرب میں زبردست مظاہرہ

    شیخ النمر کی سزائے موت کے حکم کے خلاف سعودی عرب میں زبردست مظاہرہ

    Oct ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۲

    سعودی عرب کے مشرقی صوبے الشرقیہ کے عوام نے ملک کے سرکردہ سیاسی اور مذہبی رہنما آیت اللہ شیخ باقرالنمر کی سزائے موت کے عدالتی فیصلے کے خلاف زبردست احتجاج کیا۔

  • ترکی میں پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں

    ترکی میں پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں

    Oct ۲۸, ۲۰۱۵ ۲۰:۰۵

    ترکی پولیس نے استنبول میں حکومت مخالف مظاہرین کے خلاف طاقت کا استعمال کیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • ٹرمپ انتظامیہ کے نئے اقدامات، پناہ گزینوں کی راہیں مزید دشوار
    ٹرمپ انتظامیہ کے نئے اقدامات، پناہ گزینوں کی راہیں مزید دشوار
    ۲ hours ago
  • ہندوستان ؛ سماجوادی کا ٹرمپ کے بیان پر ردعمل، مرکزی حکومت سے فوری وضاحت کا مطالبہ
  • ڈپلومیسی کے ذریعے ہی جوہری تنازع کا پائیدار حل ممکن ہے : یورپی یونین
  • عالمی سیکیورٹی اقدام نے امریکا اور اسرائیل کو مشکل میں ڈال دیا ہے : حماس
  • ہرممکن طریقے سے ایران کے ساتھ معاہدہ کریں گے: ٹرمپ کا ایک بار پھر دعویٰ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS