-
شمال مشرقی بیت المقدس میں فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں میں جھڑپ
Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۰پریس ذرائع نے شمال مشرقی بیت المقدس اور شعفاط کیمپ کے اطراف کے علاقوں میں غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں اور فلسطینی نوجوانوں میں جھڑپیں ہونے کی خبر دی ہے۔
-
جنین کیمپ پر صیہونیوں کا وسیع حملہ، خونریز جھڑپیں جاری
Oct ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۱باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ صیہونی فوج نے جنین کیمپ پر دھاوا بول دیا ہے۔
-
جہاد اسلامی کے یوم تاسیس پر مختلف ملکوں میں تقریبات
Oct ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۱جہاد اسلامی فلسطین کے پینتیسویں یوم تاسیس کے موقع پر غزہ، غرب اردن، لبنان اور شام میں مختلف تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ اس درمیان حماس نے جہاد اسلامی فلسطین کے یوم تاسیس کے موقع پر کہا ہےکہ جہاد اسلامی نے فلسطین کی آزادی کے لئے جو صحیح راستہ اپنایا تھا وہ اس پر بدستور قائم ہے
-
فلسطینی مجاہدین کی استقامتی کارروائیاں اور فوجی پریڈ
Oct ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۳فلسطینی مجاہدین کی استقامتی کارروائیوں کے خوف سے صیہونی حکومت نے غرب اردن کے علاقے میں سیکورٹی انتظامات سخت کردیئے ہیں، اس دوران جہاد اسلامی کے مجاہدین نے غزہ میں بڑے پیمانے پر فوجی پریڈ میں حصہ لیکر، اپنی عسکری طاقت کا مظاہرہ کیا ہے۔
-
جہاد اسلامی کے نئے میزائل کا تجربہ
Oct ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۸فلسطین کے استقامتی محاذ نے غزہ میں جدید ترین میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ اس درمیان تحریک جہاد اسلامی نے کہا ہے کہ وہ شہدا کے بتائے ہوئے راستے پر گامزن رہے گی
-
تل ابیب کے جنوب میں فائرنگ، 2 صیہونی زخمی
Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۴عربی و عبری ذرائع نے خبر دی ہے کہ تل ابیب کے جنوب میں واقع حولون شہر میں ہونے والی فائرنگ میں دو صیہونی زخمی ہو گئے۔
-
اسرائیل کے بھاری ہتھیاروں کی شمالی غرب اردن منتقلی
Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۶غرب اردن کے مختلف علاقوں میں فلسطینی مجاہدین کی جوابی مسلحانہ کارروائیوں اور بڑھتی ہوئی انتفاضہ کے بعد غاصب صیہونی حکومت نے اپنے بھاری ہتھیاروں کو غرب اردن کے شمالی علاقوں میں منتقل کر دیا ہے۔
-
تہران میں فلسطینیوں سے یکجہتی کی کانفرنس
Oct ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۵تہران میں شہید محمد الدورہ کی یاد میں فلسطینی بچوں اور نوجوانوں سے یکجہتی کا پانچواں بین الاقوامی اجلاس منعقد ہوا۔
-
فلسطینی تنظیموں کا اسرائیل کو سخت انتباہ
Oct ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۱فلسطینی تنظیموں نے، صیہونی فوج کے سربراہ کی دھمکی کا جواب دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اسرائیلی فوجی بکتر بند گاڑیوں میں بھی محفوظ نہیں رہیں گے۔
-
غاصب صیہونی حکومت تحریک مزاحمت کے صبر کا امتحان نہ لے، جہاد اسلامی
Sep ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۷جہاد اسلامی فلسطین کے ترجمان نے تاکید کی ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے جواب میں فوجی کارروائی سمیت تحریک مزاحمت کے سارے آپشن سامنے موجود ہیں۔