-
استقامت جاری رکھنے پر فلسطینی گروہوں کی تاکید
Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۱فلسطین کے استقامتی گروہوں نے ایک بار پھر کہا ہے کہ استقامت کا راستہ جاری رہے گا اور غاصب صیہونیوں کا پوری قوت کے ساتھ مقابلہ کیا جائے گا۔
-
شمالی عراق پر ترکی کی جارحیت پر عراقی استقامتی قوتوں کا ردعمل
Jun ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۹شمالی عراق میں ترک فوج کے ہوائی حملے پر عراق کے استقامتی گروہوں نے شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ترکی سے کہا ہے کہ وہ غاصب امریکی فوجیوں کے انجام سے سبق حاصل کرے
-
فلسطینی مجاہدین اور صیہونیوں کے درمیان مسلح جھڑپ
Jun ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۳غرب اردن کے شہر نابلس میں صیہونیوں اور فلسطینیوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں
-
اسرائیل کے مقابلے میں استقامت فلسطینی عوام کا قانونی حق ہے: فلسطینی گروہ
Jun ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۰فلسطینی گروہوں نے غاصب صیہونی حکومت کے مقابلے میں استقامت کو فلسطینی عوام کا قانونی حق قرار دیا ہے۔ اس درمیان فلسطینی گروہوں نے صیہونی حکومت کی جیلوں میں قید فلسطینی مجاہدین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے آئندہ جمعہ کو یوم غضب منانے کا بھی اعلان کیا ہے
-
عراقی نوجوان دہشتگردوں کے سامنے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند کھڑے ہیں، تحریک نجباء
Jun ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۹عراق کی اسلامی استقامتی تحریک نجباء کے سربراہ نے زور دے کر کہا ہے کہ حشدالشعبی نے عراق پر قبضہ کرنے کی بڑی طاقتوں کی سازشیں ناکام بنا دی ہیں اس درمیان دہشت گرد امریکی فوج کے قافلے کے راستے میں ایک بار پھر دھماکہ ہوا ہے ۔
-
یاسین ملک کو عمر قید کی سزا سنائے جانے کے بعد جموں و کشمیر کے حالات کشیدہ
May ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۳نئی دہلی کی ایک عدالت کی جانب سے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے رہنما اور جے کے ایل ایف کے سربراہ محمد یاسین ملک کو عمر قید کی سزا سنائے جانے کے بعد پوری وادی کے حالات سخت کشیدہ ہو گئے ہیں۔
-
نابلس میں فلسطینی نوجوانوں پر صیہونیوں کی فائرنگ
May ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۵میڈیا ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی فوجیوں نے غرب اردن میں ایک فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کردیا ہے
-
الجزیرہ کی رپورٹر کے جلوس جنازہ پر حملے کی عالمی سطح پرمذمت
May ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۰فلسطینی وزارت خارجہ، مزاحمتی تنظیموں اور صحافیوں کی عالمی تنظیم رپورٹرز ود آؤٹ بارڈر نے الجزیرہ کی فلسطینی رپورٹر شہید شیریں ابو عاقلہ کےجنازے پر صیہونی فوجیوں کے حملے کی سخت مذمت کی ہے۔
-
علاقے کا مستقبل قوموں کی استقامت رقم کرے گی مذاکرات نہیں: صدر ایران
May ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ علاقے اور فلسطین کا مستقبل مذاکرات نہیں بلکہ قوموں کی استقامت رقم کرے گی۔
-
مسجد الاقصی کی حفاظت صیہونی حکومت کی نابودی پر منتج ہو گی، اسماعیل ہنیہ
May ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۶فلسطین کی تحریک حماس کے سربراہ نے تاکید کی ہے کہ فلسطینی قوم کی جانب سے مسجد الاقصی کی حفاظت و پاسداری غاصب صیہونی حکومت کے زوال اور تباہی پر منتج ہو گی۔