-
امریکہ کو تمام فوجی اڈے خالی کرنے کا الٹی میٹم
Aug ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۳استقامتی محاذ النجباء کے ڈپٹی سیکریٹری نے کہا ہے کہ امریکہ کی عراق میں موجودگی دشمنانہ ہے اس لئے اسے فوری طور پر اپنے تمام فوجی اڈے خالی کرنے چاہئیں۔
-
امریکہ عالمی راہزن ہے: ایران
Jul ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورای اسلامی کی خارجہ روابط کی کمیٹی کے چیرمین نے کہا ہے کہ امریکی حکام دنیا کے اقوام سے چوری اور راہزنی کے ذریعے اپنی شکست کا ازالہ کرنا چاہتے ہیں۔
-
امریکہ کو شکست دے کر بھاگنے پر مجبور کریں گے: حزب اللہِ عراق
Jul ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۸امریکہ کو شکست کھانے اور ملک سے بھاگنے پر مجبور کر دیں گے، یہ بات عراق کی استقامتی تنظیم کتائب حزب اللہ نے کہی ہے۔
-
اسرائیل کو فلسطین کی تحریک مزاحمت کا الٹی میٹم
Jul ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۳فلسطین کی تحریک مزاحمت نے غاصب صیہونی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ رواں ہفتے کے آخر تک اگر سارے مطالبات پورے نہیں کئے گئے تو مقبوضہ فلسطین سے ملنے والی غزہ کی سرحد پر کشیدگی کا نیا دور شروع ہو جائے گا۔
-
سامراج کے تسلط سے نجات کا واحد راستہ ولایت ہے، عبدالملک الحوثی
Jul ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۹انقلاب یمن کے سیکریٹری جنرل عبدالملک الحوثی نے کہا ہے کہ سامراج کے تسلط سے نجات حاصل کرنے کا واحد طریقہ حضرت علی بن ابیطالب ع کی ولایت ہے
-
امریکہ اور اسرائیل اس نتیجے پر پہنچ گئے کہ ایران کو شکست نہیں دے سکتے: ایرانی اسپیکر
Jul ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۰ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے شام کے وزیر اعظم کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
-
اہم خبر ، نائیجیریا کی عدالت نے شيخ زکزاکی کی رہائی کا حکم دیا ، جلد ہی رہائی
Jul ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۳:۲۱کچھ ذرائع نے بتایا ہے کہ نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما، شیخ زکزاکی اور ان کی اہلیہ تمام الزامات سے بری ہو گئ ہیں اور جلد ہی انہیں رہا کر دیا جائے گا۔
-
فلسطین کی تحریک استقامت کے ہاتھوں صیہونی ڈرون طیارے کی تباہی
Jul ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۵فلسطینی ذرائع نےغزہ میں صیہونی حکومت کا ایک ڈرون طیارہ مار گرائے جانے کی خبر دی ہے۔ اس درمیان حماس نے غزہ پر صیہونی حکومت کی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے اسے اسرائیل کی طرف سے طاقت کے اظہار کی ناکام کوشش قرار دیا ہے۔
-
بغداد کو امریکہ کی کوئی ضرورت نہیں: عراقی استقامتی تنظیموں کا اعلان
Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۰عراق کی استقامتی تحریک نجباء نے عراق میں امریکی فوجیوں کی موجودگی کی ضرورت کے بارے میں عراقی وزیر خارجہ کے بیانات کو افسوس ناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بیانات امریکی مفادات کے لئے دئے گئے ہیں۔
-
تمام امریکی فوجیوں کو جانا ہوگا، عراق کے استقامتی محاذ کا اعلان
Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۴عراق کے استقامتی گروہوں کے کوآرڈینیشن سینٹر نے ایک بار پھر تمام غیر ملکی فوجیوں کے حقیقی اور مکمل انخلا پر زور دیا ہے۔