-
عراق میں امریکی دہشتگردوں کے کاروان کی راہ میں دھماکے، سینٹکام کا اعتراف؛ امریکہ خطے میں ڈرون طاقت کے میدان میں پیچھے
May ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۴جنوبی عراق میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کے تین قافلوں کو حملوں کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
غاصب امریکیوں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری رہے گا: عراقی حزب اللہ
May ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۳عراقی حزب اللہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے عراق کی حکومت اور امریکہ کے مابین ہونے والے دو دور کے مذاکرات کو مسترد اور ان مذاکرات پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ غاصب امریکیوں کے خلاف جہادی کارروائیوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔
-
کیا غزہ جنگ ، ایران میں اسرائیلی شر انگیزی اور شام میں حملوں کا جواب تھی ؟ حزب اللہ نے کیوں نہیں حصہ لیا اس جنگ میں ؟ ایک جائزہ
May ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۰لندن سے شائع ہونے والے اخبار رای الیوم کے چیف ایڈیٹر اور معروف عرب صحافی عبد الباری عطوان نے غزہ کی حالیہ جنگ اور اس کے اثرات کا جائزہ لیا ہے جو خالی از لطف نہیں ۔ یہ ان کے عربی مقالے کا اردو ترجمہ اور مقالہ نگار کی ذاتی رائے ہے ۔
-
تہران میں فلسطیینی عوام کی فتح کا جشن
May ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۰تہران کے عوام نے فلسطینی عوام کے ساتھ ساتھ، صیہونی حکومت کے خلاف جنگ میں تحریک استقامت کی فتح کا جشن منایا۔
-
اسرائیل مکڑی کے جالے سے بھی زیادہ کمزور ہے ؛ بحر تا نہر کی آزادی نزدیک ہے: حزب الله
May ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۷حزب اللہ نے اپنے تہنیتی پیغام میں کہا ہے کہ فلسطینی استقامتی محاذ نے ثابت کردیا ہے کہ اسرائیل مکڑی کے جالے سے بھی زیادہ کمزور ہے۔
-
دوڑ لگانا صیہونیوں کے معمولات میں شامل، ہر کچھ دیر پر دوڑنا پڑتا ہے صیہونیوں کو: ویڈیو
May ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۰ایک طرف جہاں گزشتہ گیارہ روز سے غزہ پر بہیمانہ انداز میں صیہونی دہشتگردوں کی فضائی اور زمینی بمباری جاری ہے، وہیں دوسری جانب فلسطینی استقامت کے منھ توڑ جوابی حملے بھی جاری ہیں۔ جیسے ہی فلسطینی راکٹ مقبوضہ فلسطین کی سرحدوں میں داخل ہوتے ہیں ویسے ہی خطرے کے سائرن بجا دئے جاتے ہیں اور سارا شہر اور علاقہ سائرن کی آوازوں سے گونج اٹھتا ہے اور نتیجتاً فلسطینی سرزمینوں پر قابض صیہونی باشندوں کو تیز دوڑ کر پناہ گاہوں کا رخ کرنا پڑتا ہے اور یہ عمل کبھی کبھی دن میں کئی بار دہرایا جاتا ہے۔
-
فلسطینی راکٹ سے غاصب کے مکان کے پرخچے اڑ گئے۔ ویڈیو
May ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۴گزشتہ قریب ۱۰ روز سے فلسطین بالخصوص غزہ پر صیہونی جارحیت اور انکی دہشتگردی کا سلسلہ جاری ہے جس کے دوران اب تک کئی ہزار فلسطینی شہید و زخمی ہو چکے ہیں۔ دوسری جانب فلسطینی سرفروشوں نے بھی اپنی مادر وطن اور قبلۂ اول کی حفاطت کی قسم کھا رکھی ہے اور اسی تناطر میں ’’سیف القدس‘‘ یا شمشیر قدس نامی جوابی آپریشن کے تحت وہ مقبوضہ علاقوں پر ہزار سے زائد راکٹ، میزائل اور مورٹار گولے داغ چکے ہیں۔ پیش نظر ویڈیو میں مقبوضہ علاقے میں ایک غاصب صیہونی کے مکان کے پرخچے اڑتے ہوئے دیکھے جا سکتے ہیں۔
-
صیہونی فضائیہ کے اڈوں پر راکٹ حملوں سے تل ابیب کے ہوش اڑ گئے
May ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۷فلسطینی استقامتی محاذ نے صیہونی فضائیہ کے 6 اڈوں پر حیران کن راکٹ اور میزائیل حملے کئے۔
-
اسرائيل کیوں فلسطین سے بری طرح ہار چکا ہے؟ آئرن ڈوم کو کیسے چھلنی بنا دیا فلسطینی سرفروشوں نے ؟ کچھ چونکانے والے حقائق...
May ۱۸, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۸لندن سے شائع ہونے والے اخبار رای الیوم میں عرب دنیا کے معروف صحافی عبد الباری عطوان کا غزہ کے حالات حاضرہ پر ایک زبردست مقالہ شائع ہوا ہے جو مغربی میڈیا کی تشہیراتی مہم کو بے اثر بنا دیتا ہے ۔
-
جنگ بندی کے لئے ایک عرب ملک کی ذلت آمیز پیشکش
May ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۶فلسطین کے استقامتی محاذ نے جنگ بندی قبول کئے جانے کے عوض بھاری رقم کی پیشکش کو مسترد کردیا ہے۔