-
اسرائیل کا شیرازہ بکھررہا ہے: صیہونی وزیر جنگ کا اعتراف
Sep ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۰ایک صیہونی عہدیدار نے غزہ میں چھے اسرائیلی قیدیوں کی ہلاکت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک اور سخت دور کا آغاز کر دیا گیا اور سب سے اس بات کا خواہاں ہیں کہ وہ نیتن یاہو کابینہ کے خلاف احتجاج کے لئے سڑکوں پر نکل آئیں۔
-
غزہ میں صیہونی قیدیوں کی ہلاکت کا ذمہ دارامریکی صدر اور اسرائیلی وزیراعظم ہیں: حماس
Sep ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۹تحریک حماس نے صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو اور امریکی صدر جوبائيڈن کو غزہ میں صیہونی قیدیوں کی ہلاکت کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
حزب اللہ کے میزائلی حملوں سے محفوظ رہنے کیلئے پناہ گاہوں میں چلے جائیں: صیہونی حکومت
Aug ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۶حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ شمالی فلسطین میں صیہونی آبادی کے علاقوں اور صیہونی فوجی ٹھکانوں پر میزائلوں سے جوابی حملہ کیا ہے۔
-
حزب اللہ کا اسرائیل کے فوجی اڈے بیاض بلیدا پر حملہ
Aug ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۹حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین کے مزید صیہونی اہداف پر حملے کئے ہیں ۔
-
اسرائیلی فوجیوں کا غزہ جانے سے انکار، حکم عدولی کی صورت میں کورٹ مارشل کی دھمکی
Aug ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۷غاصب صیہونی حکومت نے ان فوجیوں کو جو غزہ واپس نہيں جانا چاہتے ، کورٹ مارشل کی دھمکی دی ہے۔
-
اسرائیل کے خلاف 7 اکتوبر جیسی کارروائی اس بارغرب اردن سے ہو گی؟
Aug ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۳صیہونی حکومت کے وزیرخارجہ نے غرب اردن کو خالی کرانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔
-
فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں میں شدید لڑائی، اسرائیلی ڈرون تباہ، کئی فوجی زخمی
Aug ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۶جہاد اسلامی فلسطین کے فوجی بازو نے غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کا مقابلہ کرنے اور اس علاقے میں غاصب صیہونی حکومت کا ایک ڈرون طیارہ مار گرانے کی خبر دی ہے۔
-
غزہ میں وحشتناک ترین نسل کشی، جرمن نازیوں کی یاد تازہ ہو گئی
Aug ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۱حماس نے ایک بیان جاری کرکے مرکزی غزہ کے علاقے دیر البلح میں غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے فلسطینی عوام کے قتل عام کو وحشتناک ترین نسل کشی قرار دیا ہے۔
-
سرایا القدس کے کمانڈر کی شہادت
Aug ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۳فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی نے کہا ہے کہ اس کی فوجی شاخ سرایا القدس کے کمانڈر شہید ہو گئے ہیں۔
-
اسرائیل پر حزب اللہ کے تابڑ توڑ حملے، استقامتی محاذ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
Aug ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۷فلسطین کی مختلف تحریکوں منجملہ حماس اور جہاد اسلامی نے اپنے علیحدہ علیحدہ بیانات میں حزب اللہ کے کمانڈر فواد شکر کے قتل کے جواب میں انجام پانے والی کارروائی پر حزب اللہ کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے، اس کارروائی کو صیہونی حکومت کے منھ پر زوردار طمانچہ قرار دیا۔