-
غزہ کے طبی مرکز پر حملہ، فلسطینیوں کی نسل کشی کے منصوبے کو مکمل کرنے کا بہانہ
Feb ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۵ایران کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ غزہ میں صیہونی حکومت کے انسانیت سوز اور وحشیانہ حملوں کا کوئی نتیجہ اسے نہيں ملے گا اور ناصر اسپتال پر حملے کے لئے اس کے بہانے بےبنیاد اور کھوکھلے ہیں۔
-
صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ کے تابڑ توڑ حملے
Feb ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۲حزب اللہ لبنان نےایک بار پھر متعدد صیہونی فوجی ٹھکانوں پر شدید حملے کئے ہيں۔
-
وحشیانہ صیہونی جارحیت کے دوران جنگ بندی کی بات نہیں ہو سکتی: حماس
Feb ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۵لبنان میں فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے نمائندے اسامہ حمدان نے غزہ میں جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے سلسلے میں مذاکرات کے عمل کے بارے میں کہا ہے کہ ایسی حالت میں جب غزہ پر وحشیانہ صیہونی جارحیت جاری ہے اور جارحانہ حملوں میں کوئی کمی نہیں آئی ہے، جنگ بندی کی بات کرنا لاحاصل ہو گا۔
-
اسرائیلی فوجیوں اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان شدید جھڑپیں
Feb ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۷غاصب صیہونی فوجیوں نےغرب اردن کے الگ الگ علاقوں میں حملے کرکے متعدد فلسطینیوں کو شہید کردیا ہے۔
-
طوفان الاقصی نے ثابت کر دیا کہ اسرائيل بہت کمزور ہے اور اس کا زوال شروع ہو چکا : حزب اللہ
Feb ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۱حزب اللہ نے کہا ہے کہ اسرائيل بہت کمزور اور ناتوان ہے۔
-
رفح کے پناہ گزين کیمپوں پر صیہونی فوج کی بمباری، خواتین اور بچوں سمیت متعدد فلسطینی شہید
Feb ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۰قاتل اسرائیلی حکومت کی فوج نے شہر رفح اور فلسطینی پناہ گزینوں کے کیمپوں اور گھروں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
اسرائیلی فوجیوں اور فلسطینی مجاہدین میں شدید جھڑپیں، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک 15 زخمی
Feb ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۹غاصب صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے خان یونس میں گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران اسرائیلی فوجیوں اور فلسطینی جوانوں کے درمیان ہونے والی شدید جھڑپوں میں دو اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
-
عراق کی اسلامی مزاحمت کا اسرائیل کے فوجی اڈے پر ڈرون حملہ
Feb ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۲عراق کی اسلامی استقامت نے مقبوضہ جولان میں صیہونی حکومت کے ایک فوجی اڈے کو ڈرون حملے سے نشانہ بنانے کی خبر دی ہے۔
-
اسرائیل پر حزب اللہ کا شدید میزائلی حملہ، متعدد اسرائیلی فوجی ہلاک و زخمی
Feb ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۰حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ فلسطین پر زبردست میزائلی حملے کئے ہيں۔
-
وائٹ ہاؤس کے سامنے بڑا احتجاجی مظاہرہ
Feb ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۶فلسطین کے حامیوں نے جنوبی غزہ کے شہر رفح پر صیہونی حکومت کےحملوں کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے وائٹ ہاؤس کے سامنے اجتماع کیا اور فلسطینیوں کا قتل عام رکوانے کا مطالبہ کیا۔