-
ایران کے چھ پیٹرو کیمیکل پراجیکٹس مکمل کر لئے گئے ہیں۔
Oct ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۳ایران کی نیشنل پیٹرو کیمیکل کمپنی کے انویسٹمنٹ ڈائریکٹر حمیدرضا عجمی نے بتایا ہے کہ ملک میں پیٹرو کیمیکل کے چھ منصوبے کام کے لیے تیار ہیں۔
-
عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی طرف سے ایرانی سائنس داں کو ایوارڈ
Oct ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۸عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے غیر متعدی امراض کی روک تھام کے سلسلے میں ایک ایرانی سائنس داں پروفیسر مجید غیور مُبرہن کو علاقائی ایوارڈ سے نوازا ہے۔
-
صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے عالم اسلام میں اتحاد و یکجہتی کی ضرورت پر زور دیا ہے
Oct ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۴صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے عراق کے قومی سلامتی کے مشیر کے ساتھ ملاقات میں امریکہ اور غاصب اسرائیلی حکومت کی سازشوں کو ناکام بنانے کے لئے عالم اسلام میں اتحاد و یکجہتی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
قالیباف:ایران عراق سیکورٹی معاہدے پر عمل درآمد پائیدار دوجانبہ سیکورٹی کا پیش خیمہ ہوگا
Oct ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۰ایران کے اسپیکر ڈاکٹر محمد قالیباف نے عراق کے قومی سلامتی کے مشیر سے ملاقات میں ایران اور عراق کے سیکورٹی معاہدے پر عمل درآمد کی ضرورت پر زور دیاہے
-
جنرل پاکپور: ایران دشمن کے خلاف جہنم برپا کر دے گا
Oct ۲۱, ۲۰۲۵ ۲۱:۵۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل محمد پاکپور نے کہا کہ ایران کسی بھی آئندہ جارحیت کا ٹھوس اور بھرپور جواب دے گا۔
-
روس ، ایران کے فارس صوبے میں سرمایہ کاری کے لئے آمادہ
Oct ۲۱, ۲۰۲۵ ۲۱:۳۸روس نے کہا ہے کہ وہ ایران کے فارس صوبے میں سرمایہ کاری کے لئے آمادہ ہے ۔
-
انداز جہاں:رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
Oct ۲۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۹نشر ہونے کی تاریخ:21-10-2025
-
قطر نے بھی غزہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرنے پر اسرائیل کی مذمت کردی
Oct ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۹موصولہ اطلاعات کے مطابق امیرِ قطر کی جانب سےغزہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کئے جانے پر مذمت کی گئی ہے۔
-
یورپی ٹرائیکا کے اقداقات کوئی قانونی حیثیت و اہمیت نہیں رکھتے: ایران کے نائب صدر محمد رضا عارف
Oct ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۶ایران کے نائب صدر محمد رضا عارف نے اپنے ایک خطاب میں کہا ہے کہ اسنیپ بیک میکینزم کے سلسلے میں یورپی ٹرائیکا کے اقدامات کوئی قانونی حیثیت نہیں رکھتے ہیں۔
-
وزیر خارجہ کی اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے بات چیت، یمن و غزہ پر بھی تبادلہ خیال
Oct ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۴ایران کے وزیرخارجہ سید عباس عراقچی اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل آنٹونیو گوترش نے ٹیلی فونی رابطے میں غزہ و یمن سمیت علاقے کے حالات پر تبادلہ خیال کیا