-
ایران افغانستان کے ساتھ تعلقات کے فروغ اور مزید گہرائی پیدا کرنے کا خواہاں
Oct ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۰ایران کے وزیرِ داخلہ اسکندر مومنی نے کہا ہے کہ ایران افغانستان کے ساتھ تعلقات کے فروغ اور مزید گہرائی پیدا کرنے کا خواہاں ہے۔
-
پروگرام سفرہ خانہ - 8
Oct ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۰نشر ہونے کی تاریخ 2025/10/30
-
دشمنوں کا امن کا نعرہ ان کے عمل کے برعکس ہے: اسپیکر قالیباف
Oct ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۳ایرانی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر نے کہا ہے کہ مذاکرات کے حوالے سے دشمن کے قول و فعل میں کھلا تضاد پایا جاتا ہے اور امن کا نعرہ ان کے عمل سے میل نہیں کھاتا۔
-
عراقچی:ایران کی سفارتکاری، دانشمندی، عزت اور ملی مفادات کے تحفظ پر استوار ہے
Oct ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۷وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران کی خارجہ پالیسی دانشمندی، عزت اور ملی مفادات کے تحفظ پر استوار ہے اورسخت ترین حالات حتی جنگ کے حالات میں بھی ان اصولوں سے انحراف نہیں ہوا
-
ایران کی لڑکیوں کی فٹسال ٹیم نے ایشین گیمز کی فٹسال چیپمئن شپ جیت لی
Oct ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۸ایران کی لڑکیوں کی فٹسال ٹیم نے بحرین ایشین گیمز کے لڑکیوں کے فٹسال کے فائنل میں چین کی لڑکیوں کی ٹیم کو شکست دے کر سونے کا تمغہ اور چیپمئن شپ جیت لی
-
انداز جہاں: پاکستان کے زير انتظام کشمیر میں سیاسی ہلچل
Oct ۲۹, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۸نشر ہونے کی تاریخ:29-10-2025
-
پروگرام سفرہ خانہ - 7
Oct ۲۹, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۹نشر ہونے کی تاریخ 2025/10/29
-
مشرقی ایران میں جیش العدل کا سیل تباہ، ایرانی فورسز کی کامیاب کارروائی
Oct ۲۹, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۰ایرانی سیکورٹی فورسز نے مشرقی ایران میں کارروائی کے دوران دہشت گرد گروہ جیش العدل کے سیل کو تباہ کردینے کی خبر دی ہے۔
-
ایران اور اس کے دشمنوں کے درمیان پھر سے تصادم کا کتنا خدشہ؟
Oct ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۲بارہ روزہ جنگ اگرچہ بظاہر ختم ہو گئی ہے لیکن اصل مقابلہ اب شروع ہوا ہے؛ یعنی عسکری جنگ سے انفارمیشن ، سیکوریٹی اور نفسیاتی جنگ کا میدان۔ نور نیوز کا ایک تجزیہ
-
ایران، طیارہ سازی کی صلاحیت کے حامل چند ممالک میں شامل
Oct ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران بھی طویل تحقیقاتی عمل کے بعد دنیا کے ان چند ممالک میں شامل ہو گیا ہے جو طیارہ سازی کی صلاحیت رکھتے ہیں۔