-
تہران پہنچے ہنیہ، ہوگی اہم پریس کانفرنس
Mar ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۹المیادین چینل کا کہنا ہے کہ حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ آج تہران میں پریس کانفرنس کریں گے۔
-
حماس کے سربراہ اور ایران کے وزیر خارجہ کی ٹیلیفونی گفتگو
Mar ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اسماعیل ہنیہ سے ٹیلی فونی گفتگو میں کہا اب پوری دنیا یہ سمجھ رہی ہے کہ نیتن یاہو کا آخری وقت قریب ہے اور وہ اب صرف اپنی بقا کے لئے ہاتھ پیر مار رہے ہيں۔
-
اسرائیل دوحہ مذاکرات میں رکاوٹیں کھڑی کر رہا ہے: اسماعیل ہنیہ
Mar ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۶فلسطین کی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل دوحہ مذاکرات میں رکاوٹیں کھڑی کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
سات اکتوبر مسئلہ فلسطین کی تاریخ میں اہم موڑ، تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ
Mar ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۷تحریک حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ سات اکتوبر مسئلہ فلسطین کی تاریخ میں اہم موڑ ہے کیونکہ سامراجی ممالک کی کوششوں کے باوجود اسے بھلایا نہيں جا سکا اور سات اکتوبر نے اسے دنیا کا سب بڑا مسئلہ بنا دیا۔
-
عالم اسلام کے سربراہوں کے نام حماس کے سربراہ کا پیغام
Mar ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۷حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے عالم اسلام کے سربراہوں کے نام ایک پیغام جاری کیا ہے۔
-
صیہونی دشمن غزہ میں اپنا کوئی بھی ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہاہے: اسماعیل ہنیہ
Jan ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۱فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ صیہونی دشمن غزہ میں اپنا کوئی بھی ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہاہے-
-
استقامت پوری طاقت سے جاری ہے، حماس کے سارے رہنما فلسطین پر قربان جائيں، ہنیہ
Jan ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۹:۵۴حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ حماس کے تمام رہنما اور کمانڈر فلسطین پر اپنی جان قربان کر دیں گے اور مزاحمت پوری طاقت کے ساتھ جاری ہے۔
-
دوسرا بلیٹن، ہفتہ 06 جنوری
Jan ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۱نشر ہونے کی تاریخ 06/ 01/ 2024
-
اسماعیل ہنیہ کا امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کے علاقائی دورے پر ردعمل
Jan ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۵فلسطین کی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کے علاقائی دورے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہےکہ امید ہےکہ امریکہ کو غزہ کے عوام کے قتل عام کی حمایت کرکے اپنی غلطیوں کا اندازہ ہوگیا ہوگا۔
-
حماس کے نائب سربراہ کی شہادت پر فلسطینی رہنماؤں کا ردعمل
Jan ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۲فلسطین کی تحریک حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ نے حماس کے نائب سربراہ شیخ صالح عاروری کا قتل کرنے سے متعلق صیہونی حکومت کے شرمناک اور گھناؤنے اقدام کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ صیہونی دشمن فلسطینی قوم اور تحریک استقامت کا مضبوط و مستحکم عزم متاثر نہیں کر سکے گا۔