-
دوحہ میں حماس کے سربراہ کی ایرانی وزیرخارجہ سے ملاقات
Dec ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۴تحریک حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ نے ایران کے وزیرخارجہ سے ملاقات میں کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے جرائم کو پچھتر دن گزرنے کے باوجود استقامت بدستور ثابت قدم ہے۔
-
"طوفان الاقصیٰ" نے اسرائیلی حکومت کی بنیادیں ہلا کر رکھ دی ہیں، اسماعیل ہنیہ
Dec ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۷حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ طوفان الاقصیٰ جنگ نے غاصب اسرائیلی حکومت کی بنیادوں کو ہلاکر رکھ دیا ہے۔
-
امریکی صدر بائيڈن کے دعوے کی حماس کی جانب سے مذمت
Dec ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۷فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے اعلان کیا ہے کہ طوفان الاقصی آپریشن کے بارے میں امریکی صدر کے بے بنیاددعوے نے ان کی اخلاقی پستی کو ثابت کر دیا۔
-
اسماعیل ہنیہ: جنگ بندی کی پابندی پر زور
Nov ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۱حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے اعلان کیا ہے کہ جب تک صیہونی حکومت جنگ بندی معاہدے کی پابندی کرے گی، ہم بھی اس سمجھوتے کے پابند رہیں گے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ اور فلسطین کی تحریک حماس کے سربراہ کی ملاقات (ویڈیو)
Nov ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۸ایران کے وزیر خارجہ نے فلسطین کی تحریک حماس کے سربراہ سے ملاقات میں غزہ کے مجاہد عوام کی استقامت و پایداری اور نہتے عوام کی کامیابی پر ایک بار پھر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ طوفان الاقصی آپریشن نے پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا۔
-
جنگ بندی معاہدے کی حماس کی جانب سے تصدیق
Nov ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۶فلسطین کی تحریک مزاحمت حماس نے بدھ کو علی الصبح غاصب صیہونی حکومت کےساتھ فائر بندی کا سمجھوتہ طے پانے کی خبر دی ہے اور کہا ہے کہ اس سمجھوتے پر عمل درآمد شروع ہوتے ہی جنگ کا سلسلہ بند اور غاصب صیہونی حکومت کے حملے بند ہوجانا چاہیئیں۔
-
اسماعیل ہنیہ: اسلامی سربراہی اجلاس کے فوری انعقاد کا مطالبہ
Nov ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۷تحریک حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے عرب اور غیر عرب تمام اسلامی ممالک کے سربراہی اجلاس کے فوری انعقاد کا مطالبہ کیا ہے۔
-
صیہونی دشمن کو فلسطینی سرزمین سے نکال باہر کیا جائے گا: اسماعیل ہنیہ
Nov ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۰تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ صیہونی دشمن کو فلسطینی سرزمین سے نکال باہر کیا جائے گا اور اسے شکست کے سوا کچھ نصیب نہیں ہوگا۔
-
اسرائیلی بمباری: اسماعیل ہنیہ کی پوتی بھی شہید
Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۳غزہ پٹی پر غاصب اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری جاری ہے اور اس بمباری میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی جوان پوتی بھی شہید ہوگئی ہیں۔
-
امریکہ دنیا کی آواز کو سنو: اسماعیل ھنیہ
Nov ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۹حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے امریکا اوریورپ کی حکومتوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنے عوام کی فریاد سنیں، اور مظلوم فلسطینی عوام کا قتل عام کرنے کے سبب غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ تعاون بند کردیں۔