-
اسرائیل پر خیبر شکن کی بارش، بھاری نقصان
Jun ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۱ایران نے آپریشن وعدہ صادق 3 کی بیسویں لہر میں چالیس میزائل فائر کئے ہیں اور پہلی بار کئی وار ہیڈ ایک ساتھ لے جانے والا خیبر شکن میزائل استعمال کیا ہے۔
-
ٹرمپ نے خالی تنصیبات کو نشانہ بنایا ، امریکی سابق عہدہ دار
Jun ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۴ٹرمپ نے اپنے دعوے کے برخلاف ایران کے ان تین جوہری مراکز کو نشانہ بنایا ہے جن میں سے ایک اینٹی بامب اور دو دیگر خالی تھے۔یہ کہنا ہے امریکہ کے ایک سابق عہدیدار کا۔
-
وزیر خارجہ عراقچی: ایران کے قومی اقتدار اعلی اور خومختاری پر ہزگز سمجھوتہ نہیں ہوگا
Jun ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اپنی ارضی سالمیت، اور عوام کا دفاع کرے گا اور اپنے قومی اقتدار اعلی اور خود مختاری پر ہرگز سمجھوتہ نہیں کرے گا۔
-
ایران پر امریکی حملہ ، قانونی چارہ جوئی بھی کریں گے ، جوہری توانائی کا ادارہ
Jun ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۵ایران کی جوہری توانائی تنظیم (AEOI) نے امریکہ کی جانب سے ایران کی تین جوہری تنصیبات پر کیے گئے حملوں کی سخت مذمت کی ہے اور اسے وحشیانہ حملہ قرار دیا ہے۔
-
ایران پر امریکی حملہ ، کشیدگی میں اضافہ، اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل
Jun ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۲اقوام متحدہ نے ایران پر امریکی حملے کو کشیدگی میں خطرناک اضافہ قرار دے دیا۔
-
عراقچی: ایران کے پاس اپنے اقتدار اعلی اور عوام کے مفادات کے دفاع کے لئے سبھی آپشنزمحفوظ
Jun ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۵وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے دفاع کے لئے ایران کے سبھی آپشنزپر زور دیا ہے۔
-
، تابکاری آلودگی نہيں ، امریکی حملے کے بعد ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کا اعلامیہ
Jun ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۱ایران کی ایٹمی سیکورٹی کا اعلامیہ ایران کی ایٹمی سیکورٹی کے محکمے نے اعلان کیا ہے کہ امریکی حملے کے بعد تابکاری کی علامتیں نہیں ملی ہیں۔
-
فردو کے اطراف سے ارنا کی مشاہداتی رپورٹ
Jun ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۶ارنا کے نامہ نگار نے فردو ایٹمی پلانٹ جاکر اپنے مشاہدات بیان کئے ہیں۔
-
امریکی حملے کے بعد ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کا اعلامیہ
Jun ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی نے ایک اعلامیہ جاری کرکے آج صبح ملک کے فردو، نطنز اور اصفہان ایٹمی مراکز پر وحشیانہ حملوں کی خبر دی ہے
-
مار کے بھاگ نکلنے کا دور گزر چکا ہے، آئی اے ای اے میں ایران کے مستقل مندوب کا بیان
Jun ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۷ویانا میں ایران کے مستقل مندوب رضا نجفی نے آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کے ہنگامی اجلاس کے دوران دوٹوک الفاظ میں کہا کہ ایران کے پرامن ایٹمی مراکز پر صیہونی حکومت کا حملہ کھلی دہشت گردی ہے اور سب کو سمجھ لینا چاہیے کہ مار کر بھاگ نکلنے کا دور ختم ہوجائے گا۔