-
سعودی عرب میں تیل کی پیداوار میں اضافہ: ٹرمپ کو فائدہ
Oct ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۵سعودی عرب نے تیل کی پیداوار بڑھا دی ہے جس کو بہت سے تجزیہ نگار امریکی صدر ٹرمپ کے فائدے میں قرار دے رہے ہیں
-
امریکی شٹ ڈاؤن: لاکھوں ملازمین کی تنخواہیں موخر، قومی پارکس بند
Oct ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۴امریکی حکومت میں شٹ ڈاؤن سے لاکھوں ملازمین کی تنخواہیں موخر اور تمام قومی پارکس بند کر دئے گئے ہیں۔
-
عرب اور اسلامی ممالک کی سب سے بڑی تذلیل، ٹرمپ اور نتن یاہو کی طرف سے حاکم کا تعین، پاکستانی عوام میں بڑھی بے چینی
Oct ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۱امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی اور قیام امن کے لیے پیش کئے گئے 20 نکاتی منصوبے کی پاکستانی حکومت کی حمایت کے بعد ملک بھر میں یہ بحث چھڑ گئی ہے کہ کیا پاکستان اسرائیل کو تسلیم کرنے جا رہا ہے؟ بعض ماہرین کا کہنا ہے کہ غزہ امن منصوبے کو قبول کرنے کے بعد پاکستان پر ابراہم اکورڈ کے تحت اسرائیل کو بطور ریاست تسلیم کرنے کے لیے دباؤ بڑھ جائے گا۔
-
شیطان تذلیل کی حد میں یقین نہيں رکھتا، جولانی کے فوجیوں کو اسرائیلی فوجیوں نے برہنہ کردیا
Oct ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۸ایسے حالات میں کہ اسرائیل شام کے مختلف علاقوں پر قابض ہے اور آئے دن حملے کرتا رہتا ہے ، الجولانی اس سے ہاتھ ملانے کے لئے بے چین نظر آ رہے ہيں۔
-
جن پر تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے... امریکہ میں اسرائيل کی عوامی حمایت میں شدید کمی، اسرائیلی اخبار کی رپورٹ
Oct ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۰نیویارک ٹائمز اور سیینا یونیورسٹی کے زیر اہتمام کیے گئے ایک سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ امریکی ووٹرز میں فلسطینیوں کے ہمدردوں کی تعداد اسرائیل کے حامیوں سے زیادہ ہو گئی ہے جبکہ مختلف عمر کے گروپوں اور سیاسی جماعتوں میں اسرائیل کی حمایت میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔
-
امریکا اور یورپ مصالحت میں رکاوٹ بن گئے : ایران
Sep ۳۰, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۱وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے مصالحت نہ ہونے کا ذمہ دار امریکا اور یورپ کو قرار دیا ہے
-
ایرانی بحریہ کی نقل و حرکت میں شدت، خلیج فارس میں کچھ بڑا ہونے والا ہے؟
Sep ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۸خلیج فارس میں حالیہ واقعات کو معمولی واقعات نہيں سمجھنا چاہیے بلکہ تبدیلیوں بڑے پیمانے پر حکمت عملی کا حصہ معلوم ہوتی ہيں جس کے پیچھے علاقائی و عالمی طاقتیں کار فرما ہيں۔
-
امریکی عوام اپنی حکومت کو ظلم کی مالی معاونت سے روکیں : صدر مملکت
Sep ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۷صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے امریکی عوام کو مخاطب کرکے کہا ہے کہ اپنی حکومت کو اس بات کی اجازت نہ دیں کہ ان کے ٹیکس کی رقم سے نسل کشی میں مصروف اپارتھائیڈ حکومت کی حمایت کرے
-
امریکی ٹیرف سے بچنے کے لئے ہندوستان نے ایک دوسرا راستہ نکالا! یکم اکتوبر سے شروع ہو جائے گا ’ایفٹا‘
Sep ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۱ایک طرف امریکہ نے ہندوستانی سامانوں کی درآمد پر سخت ٹیرف عائد کر دیا ہے، اور دوسری طرف ہندوستان نے بھی امریکہ سے الگ یوروپ کی جانب کاروبار کے دوسرے راستے تلاش کر لیے ہیں۔
-
فلسطین کی حمایت پر امریکہ چراغ پا؛ کولمبیا کے صدر کا ویزا منسوخ کر دیا
Sep ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۶امریکی محکمہ خارجہ نے ایک پیغام میں کولمبیا کے صدر کا ویزا منسوخ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ گستاو پیٹرو نے نیویارک میں لاپرواہی اور متنازعہ رویہ اختیار کیا تھا۔