-
ہندوستان کی اپوزیشن پارٹیوں کا اجلاس
Jul ۱۸, ۲۰۲۳ ۲۲:۳۷سحر نیوز رپورٹ
-
بی جے بی کی شکست ہندوستان کی تمام اپوزیشن جماعتوں کے ایجنڈے میں شامل، عظیم اتحاد کی کوششیں تیز
Jul ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۱دوہزار چوبیس میں ہونے والے لوک سبھا انتخابات کی تیاریوں میں پہلے سے ہی مصروف ہندوستان کی تمام سیاسی جماعتوں نے اب ایک عظیم اتحاد بنانے کی تیاری شروع کر دی ہے۔
-
ہندوستان: حکومت کے خلاف مضبوط اتحاد قائم کرنے کی کوشش
Jul ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۹لوک سبھا انتخاب 2024 کو لے کر اپوزیشن اتحاد قائم کرنے کی کوششیں لگاتار جاری ہیں۔ اس تعلق سے آج اور کل کا دن انتہائی اہم تصور کیا جا رہا ہے۔
-
اپوزیشن کو ایم کے او کے انجام سے سبق سیکھنا چاہیے: جنرل باقری
Jun ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۵ایران کے آرمی چیف نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو ایم کے او کے انجام سے سبق سیکھنا چاہیے۔
-
ترکیہ کے صدارتی انتخابات کے سرکاری نتائج کا اعلان
Jun ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۶ترکیہ کے الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے نتائج کی توثیق کرتے ہوئے رجب طیب اردوغان کی کامیابی کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ انھوں نے باون اعشاریہ ایک آٹھ فیصد ووٹ حاصل کئے ہیں۔
-
ہندوستان کی پارلیمنٹ کی نئی عمارت کا افتتاح
May ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۰ہندوستان کی پارلیمنٹ کی نئی عمارت کا آج افتتاح کردیا گیا ہے اس موقع پر اپوزیشن کی جماعتوں نے افتتاحی تقریب کا بائیکاٹ کیا
-
ترکیہ کے صدارتی انتخابات، اردوغان اور قلیچدار اوغلو اگلے مرحلے میں
May ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۸ترکیہ میں صدارتی انتخابات دوسرے مرحلے میں پہنچ گئے۔
-
حکومتی اتحاد پی ڈی ایم کا پیرکو سپریم کورٹ کے سامنے دھرنا دینے کا اعلان
May ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۰پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ پیر کو سپریم کورٹ کے سامنے دھرنا دیا جائے گا۔
-
عمران خان کو پیر تک کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کیا جائے: اسلام آباد ہائیکورٹ
May ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۲اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی پیر کی صبح تک کسی بھی مقدمہ میں گرفتاری سے روک دیا ہے۔ عدالت نے یہ ہدایت بھی کی کہ جس مقدمے کا علم نہ ہو اُس میں بھی گرفتار نہ کیا جائے۔
-
مجھے 2 دفعہ قتل کرنے کی کوشش کی گئی: عمران خان
May ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۶چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ عزت صرف ایک ادارے کی نہیں، قوم کے ہر شہری کی ہونی چاہیے۔