-
سندھ اسمبلی کے باہراپوزیشن جماعتوں کا احتجاج
Feb ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۷گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) ، جماعت اسلامی ، جمعیت علما اسلام (جے یو آئی)، پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم حقیقی نے 24 فروری کو سندھ اسمبلی کے باہر احتجاج کا اعلان کردیا۔
-
تحریک انصاف نے آئی ایم ایف کو خط لکھ کر ملک دشمنی کا ثبوت دیا: اسحاق ڈار
Feb ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۰مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے آئی ایم ایف کو خط لکھ کر ملک دشمنی کا ثبوت دیا ہے۔
-
سابق کمشنر راولپنڈی اپنے بیان سے مکر گئے
Feb ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۶الیکشن میں دھاندلی کے الزامات لگانے والے سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے بیان ریکارڈ کروا دیا، جس میں انہوں نے پریس کانفرنس والے بیانات پر قوم سے معافی مانگی ہے اور ندامت کا اظہار کیا ہے۔
-
پاکستان: پنجاب اسمبلی کے نو منتخب اراکین کا پہلا اجلاس
Feb ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۱پاکستان کے صوبہ پنجاب کی اسمبلی کے نو منتخب ارکان کا پہلا اجلاس کل طلب کرلیا گيا ہے۔
-
کانگریس پارٹی کو مالی طور پر کمزور کرنے کی سازش کی جا رہی ہے: جے رام رمیش
Feb ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۷ہندوستان کی کانگریس پارٹی نے اپنے بینک اکاؤنٹ منجمد کئے جانے کے اقدام کی سخت مذمت کرتے ہوئے پوری صورتحال کا ذمہ دار مرکز کی بی جے پی حکومت کو قراردیا ہے۔
-
قومی اور صوبائی اسمبلی کے آزاد امیدواروں کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت؟
Feb ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۱پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) نے قومی اسمبلی، پنجاب اور خیبر پختونخوا میں سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کا اعلان کردیا۔
-
دہلی کی جانب کسانوں کا مارچ 2 روز کیلئے موخر
Feb ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۷ہندوستان میں کسان رہنماؤں اور حکومت کے درمیان مذاکرات کے چوتھے دور میں کچھ باتوں پر اتفاق ہوگيا ہے جس کے بعد کسانوں نے دو روز کے لئے اپنا مارچ روک دیا ہے۔
-
پیپلزپارٹی وفاقی کابینہ میں شامل؟ پی ٹی آئی مرکز اور پنجاب میں حکومت بنائے گی: عمر ایوب کا دعوی
Feb ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۳مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے مل کر ملک کو معاشی اور سیاسی بحران سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جبکہ پی ٹی آئی نےمرکز اور پنجاب میں حکومت بنانے کا دعوی کیا ہے۔
-
پاکستان: انتخابی دھاندلی کے خلاف بلوچستان میں 4 جماعتی اتحاد کی پہیہ جام ہڑتال
Feb ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۱پہیہ جام ہڑتال کی کال چار جماعتی اتحاد بلوچستان نیشنل پارٹی، پشتون خوا میپ، نیشنل پارٹی اور ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی نےدی ہے۔
-
ہندوستان: کسان دہلی کی جانب مارچ کرنے پر بضد
Feb ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۶پنجاب اور ہریانہ کی سرحد پر کسان دہلی جانے کے لئے بدستور ڈٹے ہوئے ہيں اور آج انہوں نے ٹریکٹرمارچ بھی نکالا۔