-
عوام نے بی جے پی پر اعتماد کا اظہارکیا: نریندر مودی کا دعوی
Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۱ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے دعوی کیا ہے کہ ملک کے عوام نے بھارتیہ جنتا پارٹی پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔
-
ریاست بہار میں بی جے پی کو شکست دینے کے لئے سیاسی جماعتوں کی کوششیں تیز
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۶ہندوستان کی ریاست بہار کے وزیر اعلا نتیش کمار نے بھارتیہ جنتا پارٹی کو شکست دینے کے لئے تمام سیاسی پارٹیوں کے اتحاد کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
عراق میں سیاسی بحران، پارلیمنٹ کی تحلیل کے خدشات
Aug ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۳عراق میں پارلیمنٹ کی تحلیل اور ازسرنوع انتخابات کرائے جانے کے امکانات کے پیش نظر بعض سیاسی دھڑوں کی جانب سے پارلیمنٹ کا اجلاس بلائے جانے کے مطالبات شدت اختیار کرگئے ہیں۔
-
عراق میں سیاسی بحران نئے مرحلے میں داخل
Aug ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۴عراق کی شیعہ سیاسی جماعتوں کی کوآرڈینیشن کمیٹی نے پارلیمانی کارروائی پارلیمنٹ سے باہر انجام دینے کے لیے کرد اور سنی سیاسی دھڑوں کے ساتھ مذاکرات کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔
-
عراق میں سیاسی بحران کے خاتمے کی کوششیں تیز
Aug ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۴عراق کے صدر برھم صالح نے یونینوں اور سینڈیکیٹ کے نمائندہ وفود کے ساتھ ملاقات میں، موجودہ سیاسی بحران کو نا قابل قبول قرار دیا ہے۔
-
بی جے پی حکومت پر ملک کو تقریبا دو لاکھ کروڑ روپے کا نقصان پہنچانے کا الزام
Aug ۱۶, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۵ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے مرکزی حکومت پر کارپوریٹ کو ٹیکس کی چھوٹ دے کر، ملک کو تقریبا دو لاکھ کروڑ روپے کا نقصان پہنچانے کا الزام لگایا ہے۔
-
ہندوستان میں جشن آزادی کی پچھترویں سالگرہ کی تقریبات
Aug ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۹آج ہندوستان میں چھترواں یوم آزادی دھوم دھام سے منایا جارہا ہے۔
-
مودی حکومت پر عام آدمی پارٹی کی تنقید
Aug ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۴ہندوستان میں حزب اختلاف پر مفت کی ریوڑی کا کلچر پھیلانے کے وزیر اعظم نریندر مودی کے الزام پر عام آدمی پارٹی کے سخت ترین ردعمل کا ردعمل جاری ہے۔
-
مفت ریوڑی کے بیان پر حزب اختلاف کا ردعمل اور حکومت کی صفائی
Aug ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۵ہندوستان میں وزیر اعظم نریندر مودی کے مفت ریوڑی کے بیان پر حزب اختلاف کے ردعمل کے بعد حکومت صفائی دینے پر مجبور ہوگئی۔
-
تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل گرفتار، گرفتار نہیں اغوا کیا گیا: عمران خان
Aug ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۳پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گِل کو گرفتار کرنے کی سابق وزیرِاعظم عمران خان اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے مذمت کی ہے۔