-
عمران خان حکومت پر اپوزیشن رہنماؤں کے الزامات کی بوچھار
Feb ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۰پاکستان میں حزب اختلاف کی دو بڑی جماعتوں نے عمران خان کی حکومت کو آمرانہ اور جمہوریت مخالف قرار دیا ہے۔
-
حکومت کے خلاف عدم اعتماد پر اپوزیشن متحد؟
Feb ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۰پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو یقین دہانی کراتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کے خلاف عدم اعتماد پر اپوزیشن متحد ہے۔
-
پاکستان اپوزیشن جماعتیں حکومت کے خلاف متحد ہونے کو تیار
Feb ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۶پاکستان میں حزب اختلاف کی دونوں بڑی جماعتیں ایک بار پھر وزیراعظم عمران خان کی حکومت کے خلاف مشترکہ تحریک چلانے پر متفق ہوگئیں۔
-
اپوزیشن کی جانب سے حکومت کو ٹف ٹائم دینے کی کوشش
Feb ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۵پاکستان میں حکومت مخالف اپوزیشن نے حکومت کو ٹف ٹائم دینے کی کوششیں تیز کر دیں۔
-
پاکستان: حکومت کو سینٹ میں ناکامی
Feb ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۳چند روز قبل سینٹ سے ایک بل پاس کرانے میں حکومت کی کامیابی کے بعد اس بار اسے ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا ہے۔
-
ہندوستان کی ریاست یوپی میں انتخابی سرگرمیاں
Feb ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۱سحر نیوز رپورٹ
-
بورس جانسن نے پارٹی گیٹ سکینڈل پرمعافی مانگ لی
Feb ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۹برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے پارٹی گیٹ سکینڈل پر قوم سے معافی مانگ لی ہے۔
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بناکے دنیا کو دکھائیں گے: عمران خان
Jan ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۰پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ملک کے فلاحی ریاست نہ بننے کا ذمہ دار ماضی کی حکومتوں کو قرار دیا ہے۔
-
حکومت نے کرپشن کے ریکارڈ توڑ دیئے اپوزیشن، کرپشن کے خلاف سب سے زیادہ اقدامات کیے: عمران خان
Jan ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۳پاکستان میں حکومت اور اپوزیشن نے کرپشن سے متعلق ایک دوسرے پر سخت الزامات عائد کئے۔
-
پاکستان میں صدارتی نظام کی چہ مگوئیاں
Jan ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۸پاکستان میں صدارتی نظام کی چہ مگوئیوں کے بعد اس ملک کے وزیر خارجہ نے دو ٹوک الفاظ میں اسے مسترد کیا ہے۔