-
ایران کے وزیر خارجہ نے ہندوستان کے ساتھ تمام شعبوں میں تعلقات کے استحکام پر زور دیا ہے
Nov ۰۲, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۱ہندوستان کے لئے ایران کے نئے سفیر محمد فتح علی نے میں وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں سید عباس عراقچی نے ہندوستان کے ساتھ تمام شعبوں میں تعلقات کو مضبوط بنانے پر زور دیا۔
-
ایران کے شہر" کاشان" کو دنیا کے تخلیقی شہروں میں شامل کر لیا گیا
Nov ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۳اطلاعات کے مطابق سمرقند میں منعقدہ یونیسکو کی جنرل کانفرنس میں ایران کے ایک معروف شہر کاشان کو "فن تعمیر کے شعبے میں تخلیقی شہر" قرار دیا گيا۔
-
زعفران کی عالمی پیداوار میں ایران کی حصہ داری 90 فی صد سے زیادہ
Oct ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۸ایران کے وزیر زرعی جہاد نے بتایا ہے کہ تازہ اعداد و شمار کے مطابق زعفران کی عالمی پیداوار میں ایران کی حصہ داری 90 فی صد سے زیادہ ہے۔
-
بیہقی، فارسی کے ممتاز نثر نگار اور تاریخ ایران کے معتبر راوی
Oct ۲۳, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۰ابوالفضل بیہقی کو ان کی عظیم تصنیف کے ذریعے پہچانا جاتا ہے، وہ کتاب جو نہ صرف ان کے نام بلکہ ان کے تاریخی وطن کی بھی پہچان بن گئی ۔
-
یوم محسن کشمیر ، ایرانی صوفی میر سید علی ہمدانی کو خراج عقیدت
Oct ۲۰, ۲۰۲۵ ۲۲:۱۳یوم محسن کشمیر ، ایرانی صوفی میر سید علی ہمدانی کو خراج عقیدت ، کشمیر سے ایک رپورٹ
-
ایرانی کھلاڑیوں کے نام صدر پزشکیان کا پیغام: ایرانی تہذیب و ثقافت، اخلاق اور جواں مردی کی اہمیت پر زور
Oct ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۴صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اسلامی ملکوں اور ایشیائی ملکوں کے کھیلوں میں شرکت کے لئے جانے والے ایرانی کھلاڑیوں کے نام ایک پیغام جاری کیا ہے۔ اس پیغام میں صدر مملکت نے ایرانی تہذیب و ثقافت، اخلاق اور جواں مردی کی اہمیت پر زور دیا ہے۔
-
بقائی: پروین اعتصامی کی شاعری ایرانی خاتون کے تفکر اور احساس ذمہ داری کی عکاس ہے
Mar ۱۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے یوم پروین اعتصامی کی مناسبت سے انہیں ایرانی ادبیات کا سرمایہ قرار دیا اور کہا کہ پروین اعتصامی کی شاعری نہ صرف یہ کہ ہمارا ادبی سرمایہ ہے، بلکہ ایرانی خاتون کے تفکر اور احساس ذمہ داری نیز فارسی ادب میں اخلاقیات اور خرد کی تجلی ہے
-
پاکستان میں شب یلدا کے موقع پر خاص تقریب کا انعقاد
Dec ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۱اسلام آباد سے ہماری رپوٹر ایشا آفتاب کی خاص رپورٹ۔
-
تہران میں شب یلدا کے جشن کی تیاری
Dec ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۰:۰۰ایرانی اور بہت سے دوسرے اقوام شب یلدا میں جشن مناتے ہیں۔ یہ رات سال کی طویل ترین رات ہے اور اس رات کے بعد دن بڑھتا جائیگا اور راتیں چھوٹی ہوتی جائیں گی۔
-
گنج بخش (کتابخانہ) تاریخی کتابوں کا خزانہ ایران اور پاکستان کا فارسی ریسرچ سینٹر
Dec ۱۳, ۲۰۲۴ ۲۰:۰۲ایران اور پاکستان کا فارسی ریسرچ سینٹر پاکستان میں فارسی زبان کے تحفظ اور توسیع کے مراکز میں سے ایک ہے۔