- 
          حکیم طوس فردوسی کا شاہنامہ، دانشمندی اور عوام دوستی کی علامت ہے: صدر مملکت رئیسیMay ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ حکیم توس کا شاہنامہ، حریت پسندی، عدل و انصاف، شجاعت، سخاوت ، پائیداری ، دانشمندی اور عوام دوستی کی علامت ہے۔ 
- 
          سماجی پروگرام - نیا دنMay ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۷نشرہونے کی تاریخ 14/ 05/ 2024 
- 
          پڑھو اور تعمیر کرو کے عنوان سے تہران میں بین الاقوامی کتب میلہMay ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۶پڑھو اور تعمیر کرو کے عنوان سے تہران میں شروع ہونے والا یہ بین الاقوامی کتب میلہ ملک کا سب سے بڑا ثقافتی پروگرام شمار ہوتا ہے۔ 
- 
          اصفہان کے نقش جہاں اسکوائر میں نوروز کے مسافروں کی آمدMar ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۱عید نوروز کی تعطیلات کی آمد کے ساتھ ساتھ، اصفہان شہر نوروز کے بہت سے مسافروں کی منزل قرار پایا ہے، نوروز کا استقبال کرنے والے مسافروں کی تعداد میں پچھلے سالوں کے مقابلے میں اضافہ ہوا ہے اور یہ مسافر روزانہ اصفہان کے تاریخی مقامات منجملہ نقش جہان اسکوائر کی سیر کر رہے ہیں۔ 
- 
          نوروز کی مناسبت سے تہران کے نیچر پل پرآتش بازیMar ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۸فوٹو گیلری 
- 
          ایران میں جشن نوروز کی تیاریاںMar ۱۹, ۲۰۲۴ ۲۱:۲۶سحر نیوز رپورٹ 
- 
          تہران میں نوروز کی خریداریMar ۱۴, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۵ایران میں جوں جوں عید نوروز نزدیک آ رہی ہے بازاروں میں عید کی خریداری بھی اپنے عروج پر پہنچ چکی ہے۔ اس موقع پر بازاروں اور شاپنگ مال میں بہت رش ہے اور لوگ رات دیر گئے تک عید نوروز کی شاپنگ کرتے ہیں۔ 
- 
          سال کی آخری جمعرات کو عزیزوں کی قبروں پر حاضری اور فاتحہ خوانیMar ۱۴, ۲۰۲۴ ۲۰:۱۸نوروز سے قبل قدیم ایرانی رسم و رواج میں سے ایک شہداء اور مرنے والوں کو یاد کرنا ہے اور اس سلسلے میں ایرانی سال کی آخری جمعرات کے موقع پر اپنے عزیزوں کی قبروں کی زیارت اوران کے لئے فاتحہ خوانی کرتے ہیں۔ 
- 
          ایران کے صوبے آذربائیجان کے دیہی علاقوں میں "شب یلدا" کی روایتی تہوارDec ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۳تمام ایران اور دنیا کے بعض ممالک کی طرح، "شب یلدا" کی روایتی تہوار آذربائیجان کے شہری اور دیہی علاقوں میں منعقد کی گئی۔ 
- 
          انزلی بندرگاہ میں ماہی گیری کے سیزن کا آغازDec ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۲ہر سال، گیلان میں ماہی گیری موسم خزاں کے آغاز سے شروع ہوتی ہے اور موسم بہار کے آغاز تک جاری رہتی ہے ۔