-
ایران کی خاتون کھلاڑی نے انٹرنیشنل ویمن ویٹ لفٹنگ چیمپیئن شپ میں سلور اور برونز میڈل جیت لئے
May ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۶انٹرنیشنل ویمن ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں ایرانی کھلاڑی آلما حسینی نے جونیئر کیٹیگری میں سلور اور برونز میڈل اپنے نام کر لیے۔
-
ایرانی وزارت خارجہ نے ایران کے ایٹمی پروگرام سے متعلق فرانس کا دعوی مسترد کردیا
May ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۳ترجمان دفتر خارجہ اسماعیل بقائی نے فرانسیسی وزیر خارجہ جین نوئل بیرٹ کا یہ دعوی بے بنیاد قرار دیا ہے کہ ایران کا ایٹمی پروگرام جوہری اسلحے کے قریب پہنچ گیا ہے۔
-
یمن پر امریکی بمباری کی مذمت؛ ایران کی وزارت خارجہ
May ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۹ایران کے دفترخارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے گزشتہ دن اور رات کے دوران الجوف، صعدہ اور صنعا صوبوں کے مختلف علاقوں پر امریکی فوج کے مسلسل حملوں اور رہائشی علاقوں نیز بنیادی شہری ڈھانچوں پر بمباریوں کی سخت مذمت کی ہے۔
-
دباؤ اور دھونس دھمکی قابل قبول نہیں ہے: ایرانی وزارت خارجہ
May ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۴ایرانی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ ایران اقوام متحدہ کے منشور اور بین الاقوامی قوانین کے منافی دباؤ اور دھونس دھمکی میں ہرگز نہیں آئے گا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ نے امریکہ کے ساتھ منصفانہ اور متوازن سمجھوتے کی آمادگی کا اظہار کیا ہے
May ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۱ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے ہر دور سے زیادہ ایک منصفانہ اور متوازن سمجھوتے کی تیاری رکھتے ہیں۔
-
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان مسلسل کشیدہ صورتحال برقرار ہے
May ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۹پہلگام میں حالیہ دہشت گردانہ حملے کے بعد لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر صورتحال مسلسل کشیدہ ہے۔
-
ایران ایکسپو 2025 + ویڈیو
May ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۰تہران میں ایران ایکسپو دو ہزار پچیس جاری ہے جس میں ایران کی برآمداتی توانائیوں کے نمائش کے ساتھ ہی تجارتی کانفرنسوں اور نشستوں کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔ ایران ایکسپو دو ہزار پچیس اٹھائیس اپریل کو تہران میں شروع ہوئی جو جمعہ دو مئی تک جاری رہے گی۔
-
ایران اور امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات ملتوی
May ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۲ایران اور امریکہ کے درمیان ہونے والے بالواسطہ مذاکرات ملتوی کردیے گئے ہیں۔
-
انداز جہاں: ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات، توقعات اور چلینج
May ۰۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۵نشر ہونے کی تاریخ 2025/5/1
-
ایرانی لیڈی ڈاکٹر نے وائپو ایوارڈ جیت لیا
May ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۹ایران کی ماہر امراض نسواں ڈاکٹر ہستی حسینی نے ورلڈ انٹلیکچوئل پراپرٹی آرگنائزیشن کا ایوارڈ جیت لیا ہے۔