-
یورپ اور دنیا کے ساتھ متوازن تعلقات پر زور
Jun ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۳:۰۵سحر نیوز رپورٹ
-
یورپی نمائندے بورل کا دورۂ تہران، وزیر خارجہ سے کی ملاقات
Jun ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران دنیا کے ساتھ متوازن تعلقات اور یورپ کے ساتھ روابط کو محفوظ اور اسے فروغ دینے کا خواہاں ہے۔
-
حسین امیر عبداللہیان اورجوزف بورل کے درمیان تہران میں تبادلہ خیال
Jun ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۱یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ کے دورہ تہران میں ایران کے وزیر خارجہ اور یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ کے درمیان مختلف مسائل پر تبادلہ خیال ہوا۔
-
امریکہ اگر حقیقت پسندی سے کام لے تو جلد ہی ایٹمی سمجھوتہ ممکن ہے : امیرعبداللہیان
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۸ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ امید ہے کہ امریکی فریق کی حقیقت پسندی سے جلد ہی ویانا میں پابندیوں کی منسوخی کے مذاکرات میں حتمی سمجھوتے تک پہنچ جائیں گے
-
ایٹمی معاہدے کی بحالی میں ایران کے موقف کی حمایت کرتے ہیں، روس
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۰روس کے وزیر خارجہ نے ایران پریس کے نامہ نگار کے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ایٹمی معاہدے کی بحالی کے تعلق سے ایران کے موقف کی حمایت کرتے ہیں۔
-
ایران کے ساتھ حتمی معاہدے کے بہت قریب ہیں: یورپی یونین
Jun ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۶یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے ترجمان نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کی بحالی کے مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے اور ہم ایران کے ساتھ حتمی معاہدہ طے پانے کے بہت قریب ہیں۔
-
آئی اے ای اے کو ایران کی نصیحت
Jun ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۷سحر نیوز رپورٹ
-
امیر عبدالہیان اور جوزف بورل کے درمیان ٹیلیفون پر بات چیت
Jun ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۳:۲۴سحر نیوز رپورٹ
-
مقابل فریق اپنے دوہرے اور متضاد رویے کو بالائے طاق رکھے: ایران
Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۴ایران کے وزیر خارجہ اور یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے پابندیوں کے خاتمے اور ویانا مذاکرات کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
مغرب کے زہریلے پروپیگنڈے پر ایران کا ردعمل
Jun ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۲سحر نیوز رپورٹ