-
ایران نے بتا دیا، دفاعی اور میزائل صلاحیتیں کس کے لئے ہیں؟
Jul ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کا کہنا ہے کہ ملک کی دفاعی اور میزائل صلاحیتیں پڑوسیوں کے لیے خطرہ نہیں ہیں۔
-
آل خلیفہ کا ایک اور غیر انسانی اقدام، عوام کو زیارت پر جانے کی اجازت نہیں دی
Jun ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۱آل خلیفہ کی حکومت نے ایک اور غیر انسانی اقدام کرتے ہوئے بحرینی زائرین کو ایران جانے کی اجازت نہیں دی۔
-
بحرین میں ساز باز کرنے والی عرب حکومتوں اور غداروں کا اجلاس
Jun ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۲صیہونی حکومت کے ساتھ ساز باز گٹھ جوڑ کرنے والے چار عرب ممالک کے حکام پیر کو بحرین میں امریکہ اور صیہونی حکومت کے سفارتکاروں کے اجلاس کررہے ہیں
-
ظہور کی زمین ہموار کرتا ترانہ ’سلام فرماندہ‘۔ ویڈیوز
Jun ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۲شاعر و مداح کے خلوص اور امامِ زمانہ، فرزند رسولِ رحمت، حضرت امام مہدی علیہ السلام سے بشریت کی والہانہ عقیدت و الفت کا عکاس فارسی ترانہ ’’سلام فرماندہ‘‘ اب عالمی شہرت حاصل کر گیا ہے.
-
بحرینی سیاسی قیدیوں سے یکجہتی کے لیے مظاہرے
Jun ۱۷, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۵بحرین کے عوام نے سیاسی قیدیوں کی حمایت میں مظاہرے کیے ہیں۔
-
بحرین میں صیہونیوں کی موجودگی سلامتی کے لئے خطرہ، بحرین کی انقلابی تحریک
Jun ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۱بحرینی نوجوانوں کی چودہ فروری کی انقلابی تحریک نے بحرین میں غاصب صیہونی حکومت کے ریڈار سسٹم کی تعیناتی کی مذمت کرتے ہوئے اپنے ملک میں غاصب صیہونی فوجیوں اور صیہونی سیکورٹی اہلکاروں کی موجودگی کو مغربی ایشیا کی سلامتی کے لئے سنجیدہ خطرہ قرار دیا ہے۔ ادھر عراقی استقامتی تحریک نے بھی صیہونی سازشوں سے ہوشیار رہنے کی ضرورت تاکید کی ہے ۔
-
بحرینی عوام کا ملک میں سیاسی قیدیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے مظاہرہ
Jun ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۴بحرینی عوام نے ملک کے مختلف علاقوں میں مظاہرے کر کے آل خلیفہ حکومت کی جیلوں میں بند سیاسی قیدیوں سے اپنی یکجہتی کا اظہار کیا۔
-
بحرینی عوام اپنے قائد کے منتظر، شیخ عیسیٰ قاسم کی حمایت اور آل خلیفہ کے خلاف مظاہرہ
May ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۴بحرینی عوام نے ایک بار پھر مظاہرہ کر کے شیخ عیسی قاسم کے ساتھ اظہار وفاداری اور اپنے قیدیوں اور شہیدوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا۔
-
بحرین میں صیہونی پرچم روندا گیا
Apr ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۳بحرینی عزاداروں نے امیرالمومنین ع کے یوم شہادت کے موقع پر غاصب صیہونی حکومت کا جھنڈا پیروں تلے روند ڈالا
-
آل خلیفہ حکومت کے ہاتھوں شیعہ مسلمانوں کی چالیس مسجدیں شہید
Apr ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۹بحرین پر قابض ڈکٹیٹر آل خلیفہ حکومت، دو ہزار گیارہ سے شروع ہونے والے عوامی انقلاب کے بعد سے شیعہ مسلمانوں کی تقریبا چالیس مسجدیں مسمار کر چکی ہے۔