-
فرانس اور برطانیہ، امریکہ کی غنڈہ گردی کا شکار ہو گئے : ایران
Apr ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۷ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے "نور" نامی سیٹلائٹ کی لانچنگ سے متعلق فرانس اور برطانیہ کے موقف کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ان کا یہ موقف، ان کی دوہری پالیسی اور امریکہ کی منہ زوری کو تسلیم کرنے کے دائرے میں ہے۔
-
سائنس و ٹیکنالوجی میں ترقی و پیشرفت، عوام کا قانونی حق ہے: ایران
Apr ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۸ایران نے سائنس و ٹیکنالوجی باالخصوص خلائی شعبے میں ترقی و توسیع اور پیشرفت کو ایرانی عوام کا قانونی حق قرار دیتے ہوئے کہا کہ نور سیٹلائٹ لانچ کرنے کا کامیاب تجربہ، پُرامن مقاصد اور ایران کی دفاعی پالیسی کے دائرے میں ہے۔
-
علاقے میں موجود بیرونی قوتوں کو ایران کا انتباه
Apr ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۳:۵۶سحر نیوزرپورٹ
-
خطے کی بد امنی، بیرونی طاقتوں کی دین ہے: ایران
Apr ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۱ایران کی وزارت خارجہ نے خلیج فارس میں ایران کی مسلح افواج کے بحری گشت کے بارے میں امریکی وزیرخارجہ کے دعوے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیرونی طاقتیں ایران کو اس بات پر مجبور نہ کریں کہ تہران انہیں انتباہ دے۔
-
عراق میں نیا وزیر اعظم نامزد، ایران نے خیر مقدم کیا
Apr ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران نے عراق میں مصطفی الکاظمی کو نیا وزیر اعظم نامزد کئے جانے کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
عراق میں امریکی سازشیں، ایران کا سخت انتباہ، اسرائیل کا خاتمہ نزدیک ہے
Apr ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۲ایران کا کہنا ہے کہ عراق میں امریکی سرگرمیاں، علاقے میں ناامنی پیدا کر سکتی ہیں۔
-
عراق میں امریکیوں کی نئی غلطی انکے فوری انخلا پر منتج ہوگی: ایران
Apr ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۵ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عراق میں امریکی فوجیوں کے نقل و حرکت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی دہشتگردوں کے یہ اقدامات عراق کے قومی اقتدار اعلی کی خلاف ورزی کے ساتھ ساتھ، مغربی ایشیا کے علاقے میں عدم استحکام کا باعث ہوں گے۔
-
جنگ و تباہی کے بجائے اگر امریکی حکام اپنے عوام پر توجہ دیتے تو آج یہ حشر نہ ہوتا: ایران
Mar ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۷ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی نے امریکی وزیر خارجہ اور وزارت خارجہ کی ترجمان کے مداخلت پسندانہ اور نفرت انگیز بیان پر شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
ایران نے سکھ دھرم شالا پر حملے کی مذمت کی
Mar ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۷افغانستان کے دارالحکومت کابل میں سکھوں کی عبادتگاہ پر ہوئے دہشتگردانہ حملے کی ایران نے سخت مذمت کی ہے۔ اس درمیان جمعرات کو بھی کابل میں سکھوں کے شمشان گھاٹ کے قریب دھماکہ ہوا ہے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا -
-
ایران دہشت گردی کے خلاف جنگ میں افغانستان کے ساتھ ہے
Mar ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کابل میں سکھوں کی عبادتگاہ پر ہونے والے حملے کی جس میں متعدد افراد ہلاک و زخمی ہوئے تھے مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایران دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف جنگ میں افغانستان کے ساتھ ہے۔