SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تعزیتی پیغام

  • ایران کے عوام کے نام مالدیپ کے صدر کا تعزیتی پیغام

    ایران کے عوام کے نام مالدیپ کے صدر کا تعزیتی پیغام

    May ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۰

    مالدیپ کے صدر محمد مویزو نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ ہیلی کاپٹر کے درد بھرے حادثے میں صدر ایران کے انتقال پر ہمیں انتہائی افسوس ہوا۔ صدر جمہوریہ، وزیر خارجہ امیرعبداللہیان اور اس سانحے میں جاں بحق ہونے والوں کے لئے اللہ تعالی سے رحمت اور جنت الفردوس کا خواہاں ہوں۔ غم کے ان ایام میں ہماری دعائیں متاثرہ گھرانوں اور ایرانی عوام کے ساتھ ہیں

  • بیلاروس کا تعزیتی پیغام، ہمارا حقیقی دوست گزر گیا

    بیلاروس کا تعزیتی پیغام، ہمارا حقیقی دوست گزر گیا

    May ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۷

    بیلاروس کی وزارت خارجہ نے آیت اللہ سید ابراہیم رئيسی کی شہادت پر ایرانی عوام کو تعزیت پیش کی اور اعلان کیا کہ یہ نہ صرف ایرانی عوام کے لئے ناقابل ازالہ نقصان ہے بلکہ بیلاروس بھی اس سانحے میں اپنا ایک حقیقی دوست کھو بیٹھا ہے۔

  • صدر رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر آرمینیا کے وزیر اعظم کا تعزیتی پیغام

    صدر رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر آرمینیا کے وزیر اعظم کا تعزیتی پیغام

    May ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۱

    آرمینیا کے وزیر اعظم نیکول پاشینیان نے کہا ہے کہ اس مشکل دور میں ایرانی عوام اور حکومت کے لئے ٹھوس رہنے کی امید کرتا ہوں

  • صدر ایران کی شہادت پر وینزویلا کے صدر کا تعزیتی پیغام

    صدر ایران کی شہادت پر وینزویلا کے صدر کا تعزیتی پیغام

    May ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۰

    مادورو نے آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی شہادت کی تعزیت پیش کی۔

  • آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی شہادت پر عراق کے وزیر اعظم کا بیان

    آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی شہادت پر عراق کے وزیر اعظم کا بیان

    May ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۳

    عراق کے وزیراعظم محمد شیاع السودانی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے رہبر اور عوام کی خدمت میں دل کی گہرائیوں سے تعزیت اور ہمدردی اور ایران کی برادر قوم اور عہدے داروں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔

  • صدر رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر حماس کا پیغام تعزیت

    صدر رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر حماس کا پیغام تعزیت

    May ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۷

    فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس نے آج پیر کو ایک بیان جاری کرکے صدر ایران اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر تعزیت پیش کی ہے۔

  • صدر ایران کی شہادت پر ہندوستانی وزیراعظم کا تعزیتی پیغام

    صدر ایران کی شہادت پر ہندوستانی وزیراعظم کا تعزیتی پیغام

    May ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۰

    ہندوستان کے وزیر اعظم نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی شہادت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ ہم ایرانی صدر کی المناک موت سے غمزدہ اور متاثر ہیں۔ ہندوستان اس دکھ کی گھڑی میں ایران کے ساتھ کھڑا ہے۔

  • ایرانی صدر کی شہادت پر پاکستان میں سوگ کا اعلان

    ایرانی صدر کی شہادت پر پاکستان میں سوگ کا اعلان

    May ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۴

    پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی شہادت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے ملک بھر میں یوم سوگ اور پرچم سرنگوں رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

  • صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی کی شہادت پر سیاسی اور فوجی حکام کی جانب سے تعزیتی پیغامات

    صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی کی شہادت پر سیاسی اور فوجی حکام کی جانب سے تعزیتی پیغامات

    May ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۱

    صدر جمہوریہ آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی ہیلی کاپٹر حادثے میں شہادت کے بعد سیاسی اور فوجی حکام کی جانب سے تعزیتی پیغامات کا سلسلہ جاری ہے۔

  • حرم امام رضا علیہ السلام کے گنبد پر سیاہ پرچم لہرا دیا گیا

    حرم امام رضا علیہ السلام کے گنبد پر سیاہ پرچم لہرا دیا گیا

    May ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۷

    صدر مملکت آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی شہادت کے بعد حرم فرزند رسول، امام رضا (ع) کے گنبد پر پرچم عزا نصب کردیا گیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • بحیرۂ احمر میں ایک ہندوستانی کشتی پر سعودی عرب کا حملہ

    بحیرۂ احمر میں ایک ہندوستانی کشتی پر سعودی عرب کا حملہ

    ۱۰ hours ago
  • پاکستان: آئندہ چند ہفتوں میں دہشت گردی کا خاتمہ کردیں گے، رانا ثناء اللّٰہ

  • پاکستان: سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کا یمن کی جنگ میں شامل ہونے کی بابت حکومت کو انتباہ

  • مدر آف آل بامبز کے مقابلے میں فادر آف آل میزائلز لائیں گے: ایران

  • دہلی میں اپوزیشن اتحاد انڈیا بلاک کی آج ہونے والی میٹنگ ملتوی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS