-
سید ثاقب اکبر کے انتقال پر عالمی اسمبلی برائے تقریب مذاہب اسلامی کی تعزیت
Feb ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۵عالمی اسمبلی برائے تقریب مذاہب اسلامی کے سیکریٹری جنرل نے ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل اور البصیرہ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے صدر سید ثاقب اکبر کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
نریندر مودی کی والدہ کے انتقال پر پاکستان کے وزیراعظم کی تعزیت
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۰پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے ہندوستانی ہم منصب نریندر مودی کو ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا مولوی عبدالواحد ریگی کی شہادت پر تعزیتی پیغام
Dec ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۱رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان کے مشہور اہل سنت عالم دین اور خاش شہر کی مسجد امام حسین (ع) کے امام جماعت مولوی عبدالواحد ریگی کے اغوا اور شہادت کے ناگوار سانحے پر اپنے تعزیتی پیغام میں حکام کی جانب سے ذمہ دار مجرم عناصر کے بارے میں تحقیقات اور انھیں قرار واقعی سزا دیئے جانے کی ضرورت پر تاکید فرمائی ہے۔
-
بیلاروس کے وزیر خارجہ اچانک انتقال کرگئے، ایران کی تعزیت
Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۷بیلاروس کے وزیر خارجہ ولادیمیر ماکی 64 برس کی عمر میں اچانک انتقال کرگئے۔
-
سلیمانیہ کے واقعے پر ایران کی عراق کو تعزیت
Nov ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۴ایران کی وزرات خارجہ نے سلیمانیہ میں گیس دھماکے میں جانی مالی نقصان پر عراقی حکومت اور عوام سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
-
غزہ آتش زدگی میں جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ کو ایران کی تعزیت
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۵ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے غزہ کی پٹی کے شمالی علاقے جبالیہ کیمپ میں آتشزدگی کے حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
-
ہندوستان میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی
May ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۱:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
ايت اللہ علوی گرگانی کی رحلت پر قائد انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
Mar ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۱رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آیت اللہ سید محمد علی علوی گرگانی کے انتقال پر تعزیت پیش کی۔
-
ایران نے کی ہندوستان سے تعزیت
Dec ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۵ایران کے وزیر خارجہ نے ہندوستان میں فوجی ہیلی کاپٹر کے حادثے میں اس ملک کے چیف ڈیفنس آف اسٹاف جنرل بیپین راوات کی ہلاکت پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
-
روس: کوئلے کی کان میں لگی آگ سے 52 ہلاک، ایران کی تعزیت
Nov ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۵روس کے علاقے سائبیریا میں کوئلے کی کان میں آگ لگنے سے ہلاکتوں کی تعداد 52 ہو گئی۔