-
صیہونی حکومت اپنی بقا کا راز کھو چکی ہے، اسرائیل جتنا پھڑپھڑا رہا ہے اتنا ہی اپنی موت کے نزدیک جا رہا ہے
Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۹:۳۷تہران کے امام جمعہ نے اپنے جمعے کے خطبے میں حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ کی دہشتگرد اسرائیل کے ہاتھوں ہوئی شہادت کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ حقیقت یہ ہے کہ صیہونی حکومت اپنی بقا کا راز کھو چکی ہے۔ الاقصیٰ طوفان آپریشن نے اس غاصب حکومت کے تابوت میں آخری کیل ٹھوک دی ہے۔
-
تہران سمیت پورے ایران میں عالمی یوم القدس کی عظیم الشان ریلیاں
Apr ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۰آج اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران سمیت پورے ملک میں عالمی یوم القدس کے جلوس اور ریلیاں نکالی گئيں جو نماز جمعہ کے مراکز پر پہنچ کرعظیم الشان اجتماعات میں تبدیل ہوگئیں۔
-
صیہونی حکومت غزہ میں شکست کھا چکی ہے: خطیب جمعہ تہران
Jan ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۹آج تہران کی مرکزی نماز جمعہ حجتالاسلام والمسلمین محمد جواد حاج علی اکبری کی امامت میں ادا کی گئی۔ حجتالاسلام والمسلمین محمد جواد حاج علی اکبری نے خطبۂ نماز جمعہ میں کہا کہ غاصب صیہونی حکومت غزہ میں شکست کھا چکی ہے۔
-
ایران کو الگ تھلگ کرنے کی پالیسی ناکامی سے دوچار ہوئی ہے: ایرانی بحریہ کے کمانڈر
Dec ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کی دفاعی سفارت کاری ایران کو الگ تھگ کرنے اور پابندیوں کی پالیسی کو ناکام بنانے کے ساتھ ساتھ اعلیٰ معیار اور اعلیٰ سطح پر جاری ہے۔
-
قرآن مجید کی توہین کے خلاف ایران میں مظاہرے
Jul ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۹:۰۹تبلیغات اسلامی رابطہ کونسل کے نائب صدر نے کہا ہے کہ کل نماز جمعہ کے بعد ملک بھر میں قرآن مجید کی توہین کے خلاف مظاہرے کیے جائیں گے۔
-
تہران کی مرکزی نماز جمعہ کے خطبے
Jun ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۹:۰۸تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ فتاح ہائپرسونک میزائل ایمان اور امید کے جذبے کے کارخانے کی پیداوار ہے جس نے علاقے کی سلامتی کو اور بھی یقینی بنا دیا۔
-
توہین قرآن کریم کی ایران کے تمام شہروں میں مذمت، وسیع مظاہرے
Jan ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۳مغربی ممالک میں آزادی اظہار کے نام پر اسلامی مقدسات کی توہین کے خلاف ایران کے تمام شہروں میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے
-
فرانسیسی جریدے کی گستاخی کے خلاف ایرانی عوام سراپا احتجاج
Jan ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۸ایرانی عوام نے بدنام زمانہ فرانسیسی جریدے چارلی ہیبڈو کی جانب سے دین اسلام، ولایت و مرجعیت کی شان میں گستاخی و بے حرمتی کے خلاف پورے ملک میں احتجاجی مظاہرے کئے اور اس جریدے کے گستاخانہ کی اقدام کی شدید مذمت کی۔
-
ایرانی عوام دشمن کے سامنے جھکنے والے نہیں: خطیب جمعہ تہران
Aug ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۲خطیب نماز جمعہ تہران نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف غیر قانونی اور ظالمانہ پابندیاں ختم کرانے کے لئے ایرانی مذاکرات کار عوام کے امین، شجاع اور مرد میداں ہیں جو دشمن کو کسی بھی طرح کا غلط فائدہ اٹھانے کی اجازت نہیں دیں گے اور نہ ہی جھکیں گے۔
-
مسجد الاقصی میں نماز جمعہ میں ہزاروں فلسطینیوں کی شرکت
Aug ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۱غزہ اور غرب اردن کے مختلف علاقوں کے ہزاروں فلسطینیوں نے مسجد الاقصی میں برپا ہونے والی نماز جمعہ میں شرکت کی۔