-
ایرانی نمازیوں نے یمن کی حمایت میں مظاہرہ کیا
Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۹ایران کے دارالحکومت تہران اور ملک کے دیگر شہروں میں نماز جمعہ کے بعد یمن پر جارحیت کے خلاف مظاہرہ کیا گیا۔
-
دیگر ملکوں کے ساتھ ایران کا تعاون قومی مفادات کی بنیاد پر ہے،خطیب نماز جمعہ تہران
Jan ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۴خطیب نماز جمعہ تہران نے کہا ہےکہ ایران دیگر ملکوں کے ساتھ تعاون کا نقشۂ راہ اپنے قومی مفادات کی بنیاد پر تیار کرتا ہے۔
-
مدافعان حرم کی تشکیل شہید سلیمانی کی عظیم یادگارہے، خطیب جمعہ تہران
Jan ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۸تہران کے خطیب جمعہ جحت الاسلام کاظم صدیقی نے کہا ہے کہ استقامی محاذ خطے میں امریکی موجودگی کا خاتمہ کردے گا۔
-
قاتلوں کو سزا دینے تک شہید قاسم سلیمانی کا انتقام جاری رہے گا: خطیب جمعہ تہران
Dec ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۴خطیب نماز جمعہ تہران نے انتباہ دیا ہے کہ اگر غاصب صیہونیوں نے معمولی سی بھی کوئی خطا کی تو ایران کی مسلح افواج دنداں شکن جواب دینے کے لئے مکمل آمادہ ہیں۔
-
سامراج کا مقصد صرف بدامنی پھیلانا ہے: خطیب نماز جمعہ تہران
Oct ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۲تہران کے خطیب نماز جمعہ حجت الاسلام سید محمد حسین ابوترابی فرد نے تاکید کے ساتھ کہا کہ آج سامراج کا مقصد صرف بدامنی پھیلانا ہے۔
-
تہران میں بیس مہینے بعد نماز جمعہ کا انعقاد
Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۵ایران میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے بیس ماہ بعد پہلی بار دارالحکومت تہران کی مرکزی نماز جمعہ کا انعقاد کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں نمازیوں نے شرکت کی۔ کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں شدت کے بعد مارچ دوہزار انیس میں تہران سمیت ایران کے مختلف شہروں میں نماز جمعہ کے اجتماعات کا انعقاد روک دیا گیا تھا۔ تاہم اب نیشنل کورونا کنٹرول ہیڈ کوارٹر نے ملک گیر ویکسی نیشن مہم کی کامیابی بعد، تہران میں نماز جمعہ کے انعقاد کی اجازت دے دی ہے۔
-
استقامتی گروہوں کی فتح کے دن مسجد الاقصی میں نماز جمعہ کے دوران دسیوں ہزار فلسطینیوں کا اجتماع
May ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۶غاصب صیہونی حکومت کے خلاف جنگ میں کامیابی کے بعد پورے فلسطین میں جشن منایا جارہا ہے جبکہ اس تاریخی کامیابی کے دن دسیوں ہزار فلسطینیوں نےمسجد الاقصی میں نماز جمعہ ادا کی -
-
ایران میں کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے آج نماز جمعہ کے اجتماعات نہیں ہوں گے
Feb ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۱ایران میں کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے اس ہفتے کی نماز جمعہ کے اجتماعات متعدد شہروں میں منعقد نہیں ہوں گے۔
-
انتخابات میں عوام کی بھرپور شرکت سے دشمن جھنجھلاہٹ کا شکار : خطیب جمعہ تہران
Feb ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۷تہران کے خطیب نماز جمعہ نے کہا ہے کہ ایران کے عوام نے انتخابات میں بھرپور شرکت کر کے امریکہ مردہ باد کے نعرے کو عملی جامہ پہنا دیا-
-
سینچری ڈیل ٹرمپ کی سب سے بڑی رسوائی
Feb ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۴تہران کے خطیب جمعہ نے سینچری ڈیل کو امریکی صدر کے لئے ایک بڑی رسوائی قراردیا ہے۔