-
فصل کو حیوانات سے محفوظ رکھنے کا جاپانی جُگاڑ
Nov ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۷کسان اور زراعت کرنے والے افراد اپنی فصل کو حیوانات کے شر سے محفوظ رکھنے کے لئے مختلف طریقے اپناتے ہیں جن میں سے ایک گھاس پھوس یا دیگر اشیا کے پتلے وغیرہ بنانا بھی شامل ہے۔ اسی حوالے سے جاپان نے فصل اور علاقے کو حیوانات سے محفوظ رکھنے کے لئے خوفناک بھیڑیے کی شکل میں ایک روبوٹ تیار کیا ہے جس کے ہوتے ہوئے اچھے بڑے جانور بھی فصل اور علاقے کے قریب جانے کی جرأت نہیں کر پاتے۔
-
معذور ایرانی خاتون نے جاپانی ایوارڈ حاصل کرلیا
Nov ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۷ایران کے صوبۂ سیستان و بلوچستان سے تعلق رکھنے والی ایک معذور فنکار خاتون نے جاپان میں ہونے والے معذوروں کے بین الاقوامی فیسٹول میں دوسرا انعام حاصل کیا ہے۔
-
بیرونی طاقتوں کی موجودگی کشیدگی کا باعث
Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۳سحر نیوزرپورٹ
-
خطے میں غیر ملکی فوجیوں کی موجودگی علاقائی کشیدگی کا باعث : جواد ظریف
Oct ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۹ایران کے وزیر خارجہ نے جاپان کے وزیر خارجہ کے ساتھ ہونے والی ٹیلی فونی گفتگو میں کہا کہ خطے میں غیر ملکی فوجیوں کی موجودگی علاقائی کشیدگی اور مسائل و مشکلات میں اضافہ کا باعث بنے گی۔
-
سلامتی کونسل میں ہندوستان کی مستقل رکنیت کی مخالفت
Sep ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۶پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مستقل نشست کے لیے ہندوستان کے مطالبے کو سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔
-
جاپان کے وزیر اعظم شنزو آبے کی کابینہ بھی مستعفی
Sep ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۶مستعفی ہونے والے جاپان کے وزیر اعظم کی کابینہ نے بھی آج بدھ کے روز استعفیٰ دے دیا۔
-
ایران کاربن ڈائی آکسائیڈ گیس سے متعلق مشینوں اور پیداوار کی ٹیکنالوجی والا چوتھا ملک
Sep ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۶ایران کاربن ڈائی آکسائیڈ گیس مشینوں اور اس کی پیداوار نیز ریسائکلنگ کی ٹیکنالوجی کا حامل دنیا کا چوتھا ملک بن گیا ہے۔
-
جاپانی وزیر اعظم کے استعفے پر ایران کا رد عمل
Aug ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۶ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے جاپانی وزیر اعظم کے استعفے پر کہا کہ انہوں نے ایران اور جاپان کے تعلقات کے فروغ میں اہم کردار ادا کیا۔
-
جاپانی آئل ٹینکر دو ٹکڑوں میں بٹ گیا ۔ ویڈیو
Aug ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۳:۴۷پچیس جولائی کو بحر ہند میں موریشس کے ساحل کے قریب ایک جاپانی آئل ٹینکر زمیں گیر ہو گیا تھا جو آج پانی اور سمندر کی تیز لہروں کے دباؤ کی تاب نہ لاتے ہوئے دو ٹکڑوں میں تقسیم ہو گیا۔ کئی دنوں سے جاپان کے اس ٹینکر میں موجود تیل سمندر میں رِس رہا تھا جس سے علاقے کے ماحولیات کو خاصا نقصان پہونچا۔
-
ناگاساکی میں ایٹمی بمباری میں مارے جانے والوں کی برسی کا اہتمام
Aug ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۱جاپان کے شہروں ہیروشیما اور ناگاساکی پر امریکی فوج کی ایٹمی بمباری کی پچہترویں برسی کی مناسبت سے ناگاساکی کے پیس پارک میں ایک پروگرام منعقد کیا گیا۔