-
جاپانی وزیر اعظم کا دورہ ایران
Jun ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۷اس وقت ایران کی سفارتی سرگرمیاں عروج پر ہیں اور تمام نگاہیں جاپان کے وزیر اعظم کے دورہ ایران پر لگی ہوئی ہیں
-
جاپانی وزیراعظم تہران کے لیے روانہ ہوگئے
Jun ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۴جاپانی وزیراعظم نے کہا ہے کہ وہ بات چیت اور خطے کی صورتحال میں بہتری کیلئے پُرامید ہیں۔
-
میرا کام ہتھیار فروخت کرنا ہے، ٹرمپ
Jun ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۰امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ امریکی ہتھیار فروخت کرنے کی کوشش کرر ہے ہیں وہ ہتھیاروں کے سوداگر ہیں۔
-
ایران-جاپان تعلقات مضبوط اور تاریخی
Jun ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۳جاپان میں تعینات ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ وزیراعظم شنزو ابے کا آئندہ دورہ تہران دونوں ملکوں کے قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ثابت ہوگا
-
جرمنی کے وزیر خارجہ ایران پہنچ گئے
Jun ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۷جرمنی کے وزیر خارجہ آج ایرانی حکام کیساتھ ملاقات کیلئے ایران پہنچ گئے
-
ایران کی ویٹ لفٹنگ ٹیم کو عالمی چمپیئن بننےپرصدر اور اسپیکر کی مبارکباد
Jun ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران نے فیجی میں منعقدہ 2019 عالمی یوتھ ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔
-
جاپانی وزیراعظم کا دورہ ایران خطے میں کشیدگی میں کمی کے لئے اہم
Jun ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۴جاپانی وزیراعظم کا آئندہ دورہ ایران خطے میں کشیدگی میں کمی کے لئے تعمیری ثابت ہوگا۔
-
جاپان کے وزیراعظم کا دورہ ایران
Jun ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۹جاپان کے وزیراعظم عنقریب تہران کا دورہ کریں گے۔
-
جاپان میں اسکولی بچوں پرحملہ 2 ہلاک 18 زخمی
May ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۰جاپان کے شہر کاواساکی میں ایک شخص نے چاقو سے حملہ کر کے ایک بچی کو ہلاک اور 18 افراد کو زخمی کر دیا، حملہ آور نے بعد میں خودکشی کر لی۔
-
ایران اورجاپان کے دوستانہ تعلقات
May ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۴جاپان کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ اس کے دیرینہ اوردوستانہ تعلقات ہیں۔