-
شمالی کوریا کی امریکہ اور جاپان کو دھمکی
Sep ۱۴, ۲۰۱۷ ۲۳:۱۶شمالی کوریا نے دھمکی دی ہے کہ ہم اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اپنے خلاف قرارداد کی حمایت کرنے پر جاپان کو ڈبو دیں گے جب کہ امریکا کو راکھ اور اندھیرے میں بدل دیں گے۔
-
امریکہ کی تسلط پسندانہ اور دھمکی آمیز پالیسی کی ناکامی
Sep ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے جاپانی وزیر اعظم کے خصوصی ایلچی اور اس کے ہمراہ وفد سے ملاقات کے دوران کہا کہ امریکہ کی تسلط پسندانہ پالیسی اور اس کے دھمکی آمیز رویے کے کامیاب اور مؤثر نتائج بر آمد نہیں ہوں گے۔
-
شمالی کوریا پر دباؤ ڈالنے کے لئے امریکی منصوبہ بندی
Sep ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۳امریکہ نے جاپان اور جنوبی کوریا کے ساتھ شمالی کوریا پر دباؤ ڈالنے کیلئے منصوبہ بندی کی ہے۔
-
جاپان کے سابق وزیراعظم انتقال کرگئے
Aug ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۷جاپان کے سابق وزیراعظم تسوتومو ہاتا کا 82 برس کی عمر میں انتقال ہوگیا۔
-
امریکی دھمکیاں اورپابندیاں بے اثر، شمالی کوریا کا میزائلی تجربہ
Aug ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۱تمام تر عالمی دھمکیوں اور پابندیوں کے باوجود شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے جو پچھلے تجربات سے بھی زیادہ سنگین قرار دیا جارہا ہے۔
-
جاپان پر امریکا کا ایٹمی حملہ
Aug ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۷:۰۸سحر نیوز رپورٹ
-
شمالی کوریا کا بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ
Jul ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۲:۴۴شمالی کوریا نے عالمی پابندیوں اور سیاسی دباؤ کو بالائے طاق رکھتے ہوئے ایک اور بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا۔
-
لاپتہ امریکی فوجیوں کی لاشیں بر آمد
Jun ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۶جاپان کے ساحل پر امریکی جنگی بیڑے اور فلپائنی تجارتی جہاز میں ٹکر کے بعد لاپتہ ہونے والے 7 امریکی فوجیوں کی لاشیں مل گئی ہیں۔
-
امریکی جنگی جہاز کے7 ارکان لاپتہ
Jun ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۶جاپان کے ساحل کے قریب امریکا کے جنگی بحری جہاز کے ایک تجارتی جہاز سے ٹکرانے کے نتیجے میں جہاز کے عملے کے 7 ارکان لاپتہ جبکہ کپتان سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے۔
-
جاپانی شاہ تخت و تاج سے محروم
Jun ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۴:۱۵جاپان میں پارلیمنٹ کی منظوری کے بعد بادشاہ اپنے تخت و تاج سے محروم ہو گیا۔