-
اہواز ائیرپورٹ پر پہنچا شہیدوں کا جنازہ، ہزاروں افراد نے کیا والہانہ استقبال
Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے وفادار ساتھیوں کے جنازے ایران کے شہر اہواز کے بین الاقوامی ائیرپورٹ پر اتوار کی صبح پہنچا۔
-
جوابی کاروائی سے ایران کو روکنے کے لئے امریکا نے 16 ممالک کا دامن تھاما
Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے ایک سینئر کمانڈر کا کہنا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کے بعد امریکا نے 16 ممالک سے ثالثی کی درخواست کی تاکہ ایران کچھ نہ کرے یا اگر کچھ کرے تو کسی امریکی رہنما کو قتل کر دے۔
-
کربلائے معلی میں شہیدسلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی تشییع جنازہ
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۸استقامتی محاذ کے سپہ سالار شہید جنرل قاسم سلیمانی، عراق کی عوامی رضاکارفورس کے ڈپٹی کمانڈر ابو مہدی المہندس اور دیگر شہدا کے جنازوں کی کاظمین اور بغداد کے بعد کربلائے معلی میں بھی تاریخی اور انتہائی پرشکوہ انداز میں تشییع کی گئی
-
افغانستان کی جانب سے شہید جنرل قاسم سلیمانی کو خراج عقیدت
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۵افغانستان کے صدر کے مشیر محمد سرور دانش نے کہا ہے کہ شہید جنرل قاسم سلیمانی علاقے میں داعش دہشتگرد گروہ کے خلاف جنگ کی ایک جانی پہچانی شخصیت تھے جنھیں شہید کر کے امریکہ نے مغربی ایشاء کو مزید بدامنی سے دوچار کردیا ہے -
-
رہبرانقلاب اسلامی کے نام شام کے صدر بشار اسد کا تعزیتی پیغام
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۸شام کے صدر بشار اسد نے رہبرانقلاب اسلامی کے نام اپنے پیغام میں جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر تعزیت پیش کی اور کہا ہے کہ شام کے عوام شہید سلیمانی کی دلیری اور فداکاریوں کو کبھی بھی فراموش نہیں کریں گے-
-
اسلامی جمہوریہ ایران میں شہید جنرل قاسم سلیمانی کی تشییع جنازہ کے پروگرام
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے شعبہ رابطہ عامہ نےایران میں شہید جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کی تشیع جنازہ کے پروگرام کا اعلان کردیا ہے-
-
جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر رہبرانقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
Jan ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۳رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر میجر جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر ایک اہم پیغام جاری کیا ہے۔
-
ایرانی عوام کا ایک ہی مطالبہ، انتقام، انتقام انتقام + ویڈیو
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۳ایران کے شہید پرور عوام نے امریکا کے بزدلانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت سے امریکا سے فوری انتقام کا مطالبہ کیا ہے۔
-
جنرل قاسم سلیمانی پر بزدلانہ حملے کے تازہ ویڈیوز
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۹ایران کے مایہ ناز جنرل، فخر قوم اور سردار محاذ مزاحمت جنرل قاسم سلیمانی کو شہید کرکے امریکا نے اپنی ریاستی دہشت گردی کا ثبوت پیش کیا ہے۔
-
فخر قوم اور سردار محاذ استقامت کا عراق میں آخری سفر + ویڈیوز
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۱عراق میں شہدائے استقامت کی عظیم الشان تشیع جنازہ جاری ہے۔