-
ایرانی تیل کے خریدار ایشیائی ملکوں کی جانب سے امریکی اقدام کی مخالفت
Apr ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۱ایرانی تیل کے خریدار ایشیائی ملکوں چین، جنوبی کوریا، ہندوستان، جاپان اور ترکی نے ایران سے تیل کی خریداری کے تعلق سے دیئے گئے استثنا کی مدت میں توسیع نہ کرنے کے امریکی فیصلے کی مخالفت کی ہے۔
-
جنس کی بنیاد پراسقاط کرانے کا مسئلہ
Apr ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۸دنیا بھر میں جنس کی بنیاد پر بچوں کا رحم کے اندر ہی اسقاط کرانے سے کم ازکم دو کروڑ تیس لاکھ بچیوں کو اس دنیا میں آنے سے روکا گیا۔
-
ایران سے تیل خریدنے والے 4 ملکوں کیلئے امریکی استثنی
Mar ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۷امریکہ، ایران سے تیل خرید لینے والے 4 ملکوں کو مزید استثنی دے گا۔
-
ایرانی تیل کی خریداری میں چار گنا اضافہ
Mar ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۷جنوبی کوریا نے اسلامی جمہوریہ ایران سے تیل کی خریداری کو چار گنا بڑھایا ہے۔
-
امریکا اور جنوبی کوریا کی جنگی مشقیں قیام امن کے لئے رکاوٹ
Mar ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۱شمالی کوریا نےامریکا اور جنوبی کوریا کی مشترکہ جنگی مشقوں پرشدید تنقید کرتے اسے قیام امن کی کوششوں میں رکاوٹ قرار دیا ہے۔
-
جاپان نے ایران سے تیل کی دوبارہ خریداری کا باضابطہ آغاز کردیا
Jan ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۰چین، جنوبی کوریا، ہندوستان اور ترکی کے بعد اب جاپان نے بھی اسلامی جمہوریہ ایران سے تیل کی دوبارہ خریداری کا باضابطہ آغاز کردیا ہے
-
ٹرمپ اور کم جونگ اون کی جنگ
Jan ۰۲, ۲۰۱۹ ۲۳:۱۷سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان کی ڈالر سے وابستگی کم کرنے کی کوشش
Dec ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۷ہندوستان کی وزارت تجارت نے ڈالر پر انحصار کم کرنے کی کوششوں کی خبر دی ہے
-
صدر مملکت حسن روحانی سے تین ملکوں کے سفیروں کی ملاقات
Aug ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۲:۱۴فوٹو گیلری
-
سربراہی ملاقات منسوخ ہو سکتی ہے، امریکہ کو شمالی کوریا کی دھمکی
May ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۶شمالی کوریا نے اعلان کیا ہے کہ یکطرفہ طور پر جوہری پروگرام سے دستبرداری کے لئے امریکی دباؤ کی صورت میں دونوں ملکوں کی سربراہی ملاقات منسوخ ہو سکتی ہے