-
لبنان و صیہونی حکومت میں مذاکرات کی خبروں پر لبنانی عوام برہم، مظاہروں کا انعقاد
Dec ۰۴, ۲۰۲۵ ۲۱:۴۸صہیونی حکومت کے ساتھ خفیہ مذاکرات کی خبروں کے بعد بیروت میں لبنانی عوام نے حکومت کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔ادھر اسرائیل نے جنوبی لبنان پر ایک بار پھر حملے کئے ہیں۔
-
انداز جہاں: غزہ کے خلاف صیہونی درندگی
Dec ۰۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۶نشر ہونے کی تاریخ 2025/12/04
-
غزہ پر صیہونیوں کے حملے جاری ، مزید 4 شہید
Dec ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۱غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کے مسلسل حملوں کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید اور پندرہ زخمی ہوگئے۔
-
پناہ گزینوں کے خیموں پر اسرائیلی حملہ جنگی جرم: تحریک حماس
Dec ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۱فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ خان یونس میں واقع پناہ گزینوں کے خیموں پر اسرائیلی حملہ کھلم کھلا جنگی جرم ہے۔
-
انداز جہاں: پاکستان افغانستان کشیدگی
Dec ۰۳, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۹نشر ہونے کی تاریخ 2025/12/03
-
انداز جہاں: لبنان کی تازہ ترین صورت حال
Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۲نشر ہونے کی تاریخ 2025/12/02
-
غزہ پٹی میں طبی وسائل اور دواؤں کی شدید قلت: فلسطین کی وزارت صحت
Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۰غزہ پٹی میں فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ اس علاقے کو طبی وسائل اور دواؤں کی شدید قلت کا سامنا ہے۔
-
انداز جہاں: عالمی چیلنج اور اسلامی ممالک کے ما بین تعاون
Dec ۰۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۲نشر ہونے کی تاریخ 2025/12/01
-
غزہ پٹی میں اسرائیلی بربریت کے نتیجے میں شہید فلسیطینیوں کی تعداد 70 ہزار سے تجاوز کر گئی
Dec ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۷غزہ پٹی میں غاصب اسرائیلی فوج کے ذریعہ جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری ہے اور غاصب فوج کی بربریت میں شہید ہونے والے فلسیطنیوں کی تعداد 70 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔
-
حماس: ہم معاہدے کے پابند ہیں لیکن اسرائيل سمجھوتے کے دوسرے مرحلے کے نفاذ میں خلل اندازی کررہا ہے
Nov ۳۰, ۲۰۲۵ ۲۱:۳۰حماس کے ترجمان نے کہا کہ ہم جنگ بندی معاہدے کی مکمل پابندی کررہے ہیں لیکن غاصب صیہونی حکومت اس معاہدے کے دوسرے مرحلے کے نفاذ میں خلل اندازی کررہی ہے۔