-
جمہوریہ آذربائیجان کی فوج نے کئی علاقوں کو آزاد کرا لیا+ ویڈیو
Oct ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۲جمہوریہ آذربائیجان نے آرمینیا کے قبضے سے متعدد علاقوں کی آزآدی کی اطلاع دی ہے۔
-
جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا میں جھڑپیں، میزائیلوں سے لے کر ڈرون تک کا استعمال+ نیا ویڈیو
Oct ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۴آرمینیا اور جمہوریہ آذربائیجان کے درمیان پوری شدت کے ساتھ جھڑپیں جاری ہیں۔
-
آرمینیا کی فوج کی پسپائی تک فوجی کارروائی جاری رہے گی: آذربائیجان
Oct ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۱آذربائیجان نے متنازع علاقے قرہ باغ سے آرمینیا کی فوج کی مکمل پسپائی تک فوجی کارروائی جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
-
جنگ جس میں ڈرون طیاروں کا کردار اہم ہے+ ویڈیو
Oct ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۲جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان جنگ اور جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے اور دونوں ہی ملک ایک دوسرے کو زیادہ نقصان پہنچانے کی بات کر رہے ہیں۔
-
جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا میں جھڑپیں شدید ہوگئیں
Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۰ناگورنو- قرہ باغ علاقے میں آرمینیا اور جمہوریہ آذربائیجان کے درمیان جنگ شدت اختیار کرتی جا رہی ہے جس کی وجہ سے ہلاکتوں کے اعداد و شمار میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
-
آرمینیا اور آذربائیجان فوری طور پرجنگ بند کریں: سلامتی کونسل
Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۰آرمینیا اور آذربائیجان کے مابین شروع ہونے والے پرتشدد تنازع پر تبادلہ خیال کے لئے کل سلامتی کونسل نے ہنگامی اجلاس منعقد کیا تھا۔
-
جمہوریہ آذربائجان اور آرمینیا کے درمیان جھڑپوں میں شدت، 100 زائد ہلاک
Sep ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۹جمہوریہ آذربائجان اور آرمینیا کے درمیان متنازع علاقے قرہ باغ اور نوگارنو کے حوالے سے جھڑپوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے جس میں دونوں طرف سے سو سے زائد عام شہری اور فوجی ہلاک ہو چکے ہیں۔
-
لبنان کے سابق وزیر اعظم رفیق حریری کے بیٹے آپس میں الجھے
Sep ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۶لبنان کے دارالحکومت بیروت کے طریق الجدیدہ علاقے میں ہونے والی مسلح جھڑپوں میں ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔
-
افغانستان میں طالبان کے 25 عناصر ہلاک
Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۴طالبان اور افغان سیکورٹی فورس کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں طالبان گروہ کے کم از کم پچیس عناصر ہلاک ہو گئے۔
-
افغان پاک سرحد پر جھڑپ، ایک ہلاک آٹھ زخمی
Sep ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۶افغانستان اور پاکستان کے سرحدی اہلکاروں کے درمیان جھڑپ میں ایک افغان اہلکار کے مارے جانے کی خبر ہے۔