-
برطانیہ میں پولیس تشدد کے خلاف مظاہرے، کئی گرفتار
Jun ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۰برطانیہ میں پولیس تشدد کے خلاف ہونے والے مظاہرے کے دوران ایک بار پھر مظاہرین اور سیکورٹی اہلکاروں کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں۔
-
امریکہ میں فائرنگ کے 120 واقعات، 41 ہلاک 73
Jun ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۸:۳۶امریکہ میں فائرنگ کے ایک سو بیس واقعات میں کم سے اکتالیس افراد ہلاک اور تہتر زخمی ہوئے ہیں۔
-
ٹرمپ کے حامیوں اور مخالفین میں تصادم
Jun ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۲امریکہ میں صدر ٹرمپ کے مخالفین اور حامیوں کے درمیان تصادم کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
لیبیا: طرابلس کے جنوب میں جھڑپیں
May ۲۶, ۲۰۱۷ ۲۰:۱۱لیبیا کے دارالحکومت طرابلس کے جنوب میں مسلح گروہوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں اور اس علاقے میں گولہ باری اور شدید دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔
-
لیبیا کے دارالحکومت میں جھڑپیں، معاہدہ ٹوٹ گیا
Mar ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۴لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں، قومی حکومت کی فوج اور مسلح گروہوں کے درمیان شدید جھڑپی جاری ہیں۔
-
پاکستانی فوجیوں کی سعودی عرب میں تعیناتی کی متضاد کی خبریں
Mar ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۹پاکستانی فوجیوں کی سعودی عرب میں تعیناتی کی متضاد خبریں گردش کررہی ہیں۔
-
کشمیر: جھڑپ میں 2 ہلاک و زخمی
Mar ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۱ہندوستانی فورسز کی فائرنگ سےایک عسکریت پسند ہلاک ہو گیا۔
-
یونان میں پولیس اور مشتعل کاشتکاروں کے درمیان جھڑپیں
Mar ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۶یونان میں پینشن اور ٹیکس نظام میں اصلاحات کی مخالفت میں کاشتکاروں کا احتجاجی مظاہرہ، پولیس کی مداخلت کے نتیجے میں تشدد کی شکل اختیار کر گیا۔
-
کشمیر میں جھڑپ 2 ہلاک 5 زخمی
Mar ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرمیں شدید جھڑپ میں دو افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوئے ہیں۔
-
یمن میں سعودی اتحاد کے فوجی آپس میں الجھ پڑے
Feb ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۱جنوبی یمن میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے کرائے کے فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپوں کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔