-
شامی اور ترک فوجوں کے درمیان جھڑپ
Feb ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۹:۰۷شام اور ترکی کے سرحدی علاقے میں دونوں ملکوں کی فوجوں کے درمیان جھڑپ ہوئی ہے۔
-
ہندوستان: پولیس اور نکسلیوں کے درمیان تصادم
Feb ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۲پولیس اور نکسلیوں کے درمیان ہونے والے تصادم میں ایک ماؤنواز ماراگیا۔
-
پیپلزپارٹی اورمسلم لیگ (ض) کے مابین تصادم
Feb ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۱پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کے جنرل سیکرٹری اور سابق رکن صوبائی اسمبلی شوکت بسرا نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شدید زخمی جبکہ ان کا پی اے جاں بحق ہوگیا ہے۔
-
بنگلہ دیش: پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں
Jan ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۲بنگلہ دیشی دارالحکومت ڈھاکا میں کوئلے سے چلنے والے بجلی گھر کے خلاف احتجاج کے دوران پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں جس میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ،پولیس نے مظاہرین کے خلاف ربڑ کی گولیاں بھی فائر کیں۔
-
کانگو میں مظاہرین اور پولیس میں خونریز جھڑپیں
Dec ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۸:۳۸افریقی ملک ڈیموکریٹک ریپبلیک آف کانگو میں ملک گیر مظاہروں کے دوران پولیس اور مظاہرین کے درمیان شدید جھڑپ ہوئی ہے
-
الدراز میں بحرینی شہریوں پر سیکورٹی اہلکاروں کا حملہ
Dec ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۹بحرینی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے منامہ کے قریب الدراز میں آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں ان کے گھر کے باہر اجتماع کرنے والے شہریوں پر حملہ کیا ہے۔
-
مشرقی یوکرین میں شدید جھڑپیں
Dec ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۹:۳۲یوکرینی فوج کے ترجمان نے مشرقی یوکرین میں شدید جھڑپوں کی خبر دی ہے۔
-
لیبیا میں خونریز جھڑپیں، سات ہلاک
Dec ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۰لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں مسلح افراد کے درمیان جھڑپ میں سات افراد ہلاک ہوگئے-
-
شمالی ڈیکوٹا میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان تصادم
Nov ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۸:۵۹امریکی ریاست شمالی ڈیکوٹا میں تیل پائپ لائن منصوبے کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کو پولیس نے زبردست تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔
-
افغانستان: طالبان کے حملے میں سیکڑوں فوجیوں کی ہلاکت
Oct ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۸افغانستان کے صوبے ہلمند میں طالبان نے سیکڑوں سرکاری فوجیوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔