-
ایران کی طرف سے طیارہ حادثے میں لیبیا کے فوجی سربراہ کی موت پر تعزیت اور اظہار ہمدردی
Dec ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے انقرہ میں لیبیا کے طیارہ حادثے اور لیبیا کے فوجی سربراہ کے جاں بحق ہونے پر لیبیا کی حکومت اور عوام کو تعزیت پیش ہے۔
-
لیبیا کے فوجی سربراہ اور چار دیگر افسران طیارہ حادثے میں جاں بحق
Dec ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۱ترکیہ میں ہونے والے نجی طیارہ حادثے میں لیبیا کے فوجی سربراہ، چار دیگر اعلیٰ افسران اور عملے کے تین ارکان جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
ہندوستان: آسام میں بھیانک ٹرین حادثہ، 8 ہاتھیوں کی درد ناک موت، کئی ڈبے پٹری سے اترے
Dec ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۶ہندوستان کی ریاست آسام میں ایک مسافر ٹرین کے ہاتھیوں کے ایک جھنڈ سے ٹکراجانے کے نتیجے میں آٹھ ہاتھی ہلاک اور ٹرین کے کئی ڈبے پٹری سے اتر گئے۔
-
امریکہ: طیارہ حادثے میں 7 افراد ہلاک
Dec ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۹امریکی ریاست نارتھ کیرولینا میں ہونے والے طیارہ حادثے میں 7 افراد کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔
-
میکسیکو میں خوفناک طیارہ حادثہ، ایمرجنسی لینڈنگ کی کوشش، 10 افراد ہلاک
Dec ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۴لاطینی امریکی ملک میکسیکو میں ایک خوفناک ہوائی حادثہ رونما ہوا ہے جس میں 10 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
جنوبی افریقہ کے شہر پریٹوریا میں گولی باری، 3 بچوں سمیت 11 افراد ہلاک، 14 زخمی
Dec ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۷اطلاعات کے مطابق جنوبی افریقہ کے شہر پریٹوریا میں رونما ہونے والے گولی باری کے ایک واقعے میں 11 افراد ہلاک اور 14 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
ہندوستان: کوٹہ، ملک کا بغیر ٹریفک سگنلز والا پہلا شہر بن گیا
Nov ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۵ہندوستان کی ریاست راجستھان کا شہر کوٹہ ملک کا بغیر ٹریفک سگنلز والا پہلا شہر بن گیا ہے۔
-
پاکستان: فیصل آباد کی ایک فیکٹری میں زوردار دھماکہ، 8 افراد جاں بحق
Nov ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۴پاکستان کے شہر فیصل آباد میں ایک کیمیکل فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے 8 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
ہندوستان: سعودی عرب میں ہوئے دل خراش حادثے میں جاں بحق عمرہ زائرین میں حیدرآباد کے ایک ہی کنبے کے 18 افراد
Nov ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۷اطلاعات کے مطابق سعودی عرب میں گزشتہ روز ہوئے سڑک حادثے میں جاں بحق ہونے والے 45 عمرہ زائرین میں ہندوستان کے جنوبی شہر حیدرآباد کے ایک ہی کنبے کے 9 بچوں سمیت 18 افراد شامل ہیں۔
-
سعودی عرب میں ہوئے غم ناک حادثے پر ہندوستانی وزیر اعظم اور حزب اختلاف کانگریس نے کیا رنج و غم کا اظہار
Nov ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۰سعودی عرب میں پیش آئے دردناک سڑک حادثہ میں جاں بحق ہونے والے ہندوستانی عمرہ زائرین کی تعداد 45 تک پہنچ گئی ہے۔ پہلے 42 ہندوستانی عمرہ زائرین کے جاں بحق ہونے سے متعلق خبریں سامنے آئی تھیں، لیکن اب 45 اموات کی تصدیق ہو گئی ہے۔ بس میں سوار 46 عمرہ زائرین میں سے صرف ایک کی جان بچی ہے، جس کا علاج اسپتال میں چل رہا ہے۔