-
یوکرینی قیدیوں کو لے جا رہا روسی طیارہ گر کر تباہ، طیارے پر سوار سبھی افراد کی ہلاکت کا اندیشہ
Jan ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۵روسی طیارہ حادثے کی ایک بڑی خبر سامنے آ رہی ہے، 65 یوکرینی قیدیوں کو لے جا رہا روسی فوجی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا اور طیارے پر سوار سبھی افراد کے ہلاک ہونے کا اندیشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
-
چین: مٹی کے تودے گرنے کے دردناک حادثے میں 47 افراد زندہ دفن
Jan ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۸جنوب مغربی چین کے صوبۂ یُنان Yunnan میں مٹی کے تودے گرنے سے 47 افراد دب کر مرگئے۔
-
افغانستان میں ایک طیارہ حادثے کا شکار، طیارہ کس ملک کا؟
Jan ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۸افغانستان میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جو ماسکو جا رہا تھا۔ ابتدائی خبروں میں بتایا گیا کہ طیارہ ہندوستان کا تھا لیکن ہندوستان نے تردید کردی۔
-
ہندوستان: اترپردیش، ٹرک میں آگ، متعدد زوردار دھماکے + ویڈیو
Jan ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۸ہندوستان کی ریاست اتر پردیش میں ایل پی جی گیس سلینڈروں سے لدے ایک ٹرک میں اچانک آگ لگنے اور سلینڈروں میں دھماکے ہونے کی خبریں ہیں۔
-
جاپانی طیاروں کے تارے گردش میں، ایک اور حادثہ
Jan ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۹:۵۵حادثے جاپانی طیاروں کا پیچھا نہیں چھوڑ رہے ہیں لہٰذا اب ایک اور حادثہ جاپانی طیارے کے ساتھ ہوا ہے جس کی وجہ سے طیارے کو راستے میں سے ہی جاپان واپس جانا پڑا۔
-
ہندوستان: گجرات میں کشتی حادثہ، 14 طلبا اور 2 اساتذہ کی موت
Jan ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۲ہندوستان کی ریاست گجرات کے علاقے وڈودرا میں ایک تالاب میں کشتی پلٹنے سے 16 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
جاپان میں پھر ہوا طیارہ حادثہ
Jan ۱۶, ۲۰۲۴ ۲۰:۱۹جاپان میں ایک بار پھر طیارہ حادثہ ہونے کی اطلاعات ہیں۔
-
ہندوستان: ممبئی میں ایک رہائشی عمارت شدید آگ کی لپیٹ میں + ویڈیو
Jan ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۴ہندوستان کی ریاست مہاراشٹر میں ممبئی کے پاس واقع علاقے ڈومبیولی میں ایک اونچی عمارت میں شدید آگ لگنے کی خبر ہے۔
-
جاپان: شدید زلزلے کے بعد طیارہ حادثہ، دو طیاروں کی ٹکر، 5 افراد ہلاک
Jan ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۰جاپان میں شدید زلزلے کے بعد ایک بڑے حادثے کی خبریں موصول ہو رہی ہیں جس میں 5 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ مرنے والے جاپانی کوسٹ گارڈ کے اہلکار تھے۔
-
ہندوستان: ڈرائیوروں کی ہڑتال سےایندھن کی سپلائی متاثر، عوام پریشان
Jan ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۸ہندوستان میں گذشتہ دو دنوں سے ٹرانسپورٹ یونینوں اور ڈرائیوروں کی ملک گیر ہڑتال جاری ہے۔