-
اسرائیلی فوج، حزب اللہ کا کھلونا بن چکی ہے، صیہونی میڈیا کا اعتراف
Jun ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۴اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ ہماری فوج حزب اللہ کے ہاتھ کا کھلونا بن چکی ہے۔
-
حزب اللہ کا اسرائیل کے ہتھیاروں کی رافائل کمپنی پر میزائلی حملہ، دھماکوں سے فضا گونج اٹھی
Jun ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۰حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ شمالی فلسطین کے طبریا علاقے پر پہلی بار سو میزائل فائر کئے۔
-
دہشتگرد اسرائیل کے حملے میں حزب اللہ کے کمانڈر سمیت متعدد مجاہدین شہید
Jun ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۸غاصب صیہونی ٹولے کی جنوبی لبنان کے ایک علاقے پر تازہ ترین جارحیت میں حزب اللہ کے متعدد مجاہدین شہید ہو گئے۔
-
اسرائیل پر حزب اللہ کے میزائلوں کی بارش، ریڈ لائن آگ کے شعلوں میں تبدیل
Jun ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۰لبنان کی اسلامی مزاحمت نے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں صیہونی فوجیوں کے ٹھکانوں کو درجنوں میزائلوں سے نشانہ بنایا جس کے بعد آگ کے شعلے بلند ہوئے اور ہر طرف آگ ہی آگ کے شعلے دکھائی دے رہے ہیں۔
-
حزب اللہ کا صیہونیوں کو دندان شکن جواب، بھرپور جوابی حملوں کے بعد ہر طرف آگ ہی آگ کے شعلے
Jun ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۸صیہونی فوج کے ٹھکانوں اور مقبوضہ فلسطین کے شمال میں صیہونی بستیوں پر لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک کے دندان شکن جوابی حملوں نے اس علاقے کو صیہونیوں کے لئے جہنم میں تبدیل کردیا ہے۔
-
حزب اللہ کے میزائلوں نے اسرائیل میں خوف و ہراس پھیلا
Jun ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۳اسرائیلی کی خونخوار خفیہ ایجنسی موساد کے سابق اہلکار کا کہنا ہے کہ حزب اللہ، اسرائیل کے گیس فیلڈز کو چند سیکنڈ میں تباہ کر سکتی ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت کے ایک اور فوجی اڈے پر میزائل حملہ
Jun ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۷حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ شمالی فلسطین میں غاصب صیہونی حکومت کے ایک اور فوجی اڈے کو میزائل حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
حزب اللہ کی طاقت سے اسرائیل پر لرزہ طاری
Jun ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۵صیہونی جنرل کا کہنا ہے کہ حزب اللہ پر کوئی بھی حملہ اسرائیل کے لیے خوفناک تباہی کا باعث بنے گا۔
-
اسرائیل، لبنان کے ساتھ جنگ کے لئے تیار نہیں ہے: ہارٹص
Jun ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۱صیہونی اخبار ہارٹص کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی باتوں پر یقین نہ کریں اور اسرائیل لبنان کے ساتھ جنگ کے لیے تیار نہیں۔
-
لبنان پر اسرائیلی حملوں میں اب تک کتنے شہید ہوئے؟
Jun ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۱جنوبی لبنان پر اسرائیلی حملوں میں 400 افراد شہید ہو چکے ہیں۔