-
شہید قاسم سلیمانی کے اہل خانہ سے صدر روحانی کی ملاقات
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی ایران اور حریت پسندوں کی تاریخ میں ہمیشہ سربلند اور زندہ جاوید رہیں گے۔
-
صدر مملکت شہید سلیمانی کے گھر پہنچے
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۵اسلام کے عظیم سپوت جنرل سلیمانی کے اہل خانہ سے تعزیت و تسلیت کا سلسلہ جاری ہے۔
-
جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت نے امریکہ کی زیادہ طلبی سے مقابلے کیلئے ایران کو مزید با عزم کر دیا ہے
Jan ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۴ایران کے صدر نے شہید قاسم سلیمانی کی امریکی ہوائی حملے میں شہادت پر تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس کی شہادت کا تاوان ادا کرنا پڑےگا۔
-
حضرت عیسی (ع) کی ولادت اور نئے سال 2020 کی مبارکباد
Dec ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے حضرت عیسی علیہ السلام کی ولادت با سعادت اور نئے سال 2020 کی مناسبت سے عیسائی برادری اور کیتھولک عیسائیوں کے رہنما پوپ فرانسیس کو مبارکباد اور تہنیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
دورہ ملائیشیا اور جاپان کامیاب رہا: حسن روحانی
Dec ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرنے کہا ہے کہ جاپانی وزیر اعظم کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں دونوں ملکوں نے ایران مخالف پابندیوں کو ہٹانے کیلئے نئی تجاویز پیش کی ہیں۔
-
ہندوستان کے وزیر خارجہ کا دورہ ایران
Dec ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۶ہندوستان کے وزیر خارجہ آج ایران کے دو روزہ دورے پر تہران پہنچیں گے۔
-
صدر روحانی کا دورہ ملیشیا اور جاپان مکمل
Dec ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی جاپان کا اپنا دورہ مکمل کرکے ٹوکیو سے واپس تہران کے لئے روانہ ہوگئے ہیں
-
قومی مفادات کے لئے مذاکرات کا خیر مقدم کریں گے: حسن روحانی
Dec ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۲ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ہم تیل کی برآمدات، توانائی سمیت اقتصادی لین دین کے فروغ کے لیے کسی بھی ترقیاتی منصوبے کا خیر مقدم کریں گے۔
-
امریکی پابندیوں سے سب کو نقصان پہنچا ہے ، صدر مملکت حسن روحانی
Dec ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۸:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران مخالف امریکی پابندیوں سے کسی کو کوئی فائدہ نہیں پہنچا ہے
-
ایران کے صدر جاپان کے دورے پر روانہ
Dec ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۱ایران کے صدر ملائیشیا کے 3 روزہ دورے کے اختتام اور کوالالمپور سمٹ میں شرکت کرنے کے بعد جاپان کے وزیر اعظم کی دعوت پر ٹوکیو کے دورے پر روانہ ہو گئے۔