-
ایرانی عوام ارادوں کی جنگ میں امریکہ کو شکست فاش دیں گے: صدر حسن روحانی
Jun ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ایٹمی معاہدے سے امریکہ کے نکلنے کے بعد کے حالات کو عزم و ارادے کی جنگ قرار دیا اور کہا کہ ایرانی قوم اپنے عزم و حوصلے اور جدوجہد سے امریکہ کو شکست فاش دے گی۔
-
ایرانی عوام امریکہ کو شکست دے گی: صدر روحانی
Jun ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ ایرانی عوام نے منہ زور اور جارح کے سامنے کبھی بھی سر تسلیم خم نہیں کیا اور نہیں کرے گی کہا کہ ایرانی عوام اپنے عزم و حوصلے اور جدوجہد سے امریکہ کو شکست دے گی۔
-
ایران نے دشمنوں کی سازشوں کو ہوشیاری کے ساتھ ناکام بنایا ہے، صدر مملکت ڈاکٹر روحانی
Jun ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۶صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے پوری ہوشیاری کے ساتھ دشمنوں کی مختلف سازشوں کو ناکام بنایا ہے۔
-
ایرانی فٹ بال ٹیم نے قوم کا سر فخر سے بلند کردیا:صدر مملکت حسن روحانی
Jun ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر 'حسن روحانی نے قومی فٹ بال ٹیم کے کھیلاڑیوں کو 2018 روس ورلڈکپ میں قابل قدر کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ انھوں نے قوم کے خواب کو پورا کرنے کے لئے بے مثال جد و جہد کی.
-
آئی آر آئی بی دشمنوں کی نفسیاتی جنگ کے مقابلے میں ڈٹا ہوا ہے، صدر مملکت ڈاکٹر روحانی
Jun ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران کا ریڈیو اور ٹیلی ویژن کا ادارہ آئی آر آئی بی دشمن کی نفسیاتی جنگ کے خلاف ہر اول دستے کا کردار ادا کر رہا ہے۔
-
دشمن کی نفسیاتی جنگ کے خلاف ایرانی ریڈیو و ٹیلی ویژن پیش پیش
Jun ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۵ایران کے صدر نے کہا ہے کہ آئی آر آئی بی ایرانی عوام کے اعتماد و امید کو ٹھیس پہنچانے کے لئے دشمن کی نفیساتی جنگ کے خلاف ہراول دستے کا کردار ادا کر رہا ہے۔
-
ورلڈ کپ فٹبال کے پہلے میچ میں ایران کی کامیابی پر مبارک باد
Jun ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۷:۱۵روس میں جاری عالمی کپ فٹبال کے ایک میچ میں مراکش کے مقابلے میں ایران کی کامیابی پر صدر مملکت اور پارلیمنٹ کے اسپیکر نے الگ الگ مبارک باد پیش کی ہے۔ جبکہ والیبال کے ایک میچ میں ایران نے پولینڈ کر ہرا دیا۔
-
ساری دنیا امریکی دھونس و دھمکیوں کے مقابلے میں ڈٹ جائے، صدر حسن روحانی
Jun ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۹صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے دنیا کےتمام ملکوں سے اپیل کی ہے کہ وہ امریکی حکمرانوں کی دھونس و دھمکیوں کے مقابلے میں ڈٹ جائیں۔
-
اسلامی ممالک کے سربراہان کو عید کی مبارکباد
Jun ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے عید سعید فطر کی مناسبت سے اپنے علیحدہ علیحدہ پیغامات میں اسلامی ممالک کے سربراہان کو مبارکباد پیش کی ہے۔
-
ایران اور فرانس کے صدور میں ٹیلیفونی تبادلہ خیال
Jun ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور ان کے فرانسیسی ہم منصب نے ایک ٹیلی فونی گفتگو کے دوران خطے کی تازہ ترین صورتحال بالخصوص جوہری معاہدے پر تبادلہ خیال کیا۔