-
ایران اور فرانسیسی صدور کی جوہری معاہدے پر ٹیلی فونک گفتگو
Jun ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور ان کے فرانسیسی ہم منصب نے ایک ٹیلی فونی گفتگو کے دوران خطے کی تازہ ترین صورتحال بالخصوص جوہری معاہدے پر تبادلہ خیال کیا.
-
اقتصادی تعاون کے فروغ کے لئے ایران کا اعلان آمادگی
Jun ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۴ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایک آزاد اور قابل اطمینان شریک ملک کی حیثیت سے اسلامی جمہوریہ ایران علاقائی و بین الاقوامی تعاون کو فروغ دینے کے لئے آمادہ ہے۔
-
ایران کے صدر کی روس اور افغانستان کے صدور سے ملاقات
Jun ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۹:۱۰ایران اور روس کے صدور نے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پر بیجنگ میں ایک دوسرے سے ملاقات کی ہے۔
-
صدر ایران کا دورۂ چین، تعاون کی تقویت کے لئے ایک موقع
Jun ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی شنگھائی تعاون تنظیم ( ایس سی او ) کے اٹھارہویں اجلاس میں شرکت کے لئے چین کے دورے پر ہیں-
-
بیجنگ میں ایران و پاکستان کے صدور کی ملاقات
Jun ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے صدور نے تہران اور اسلام آباد کے تعلقات میں زیادہ سے زیادہ توسیع کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
صدر مملکت کا دورہ چین
Jun ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۴ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ دنیا کے تمام ملکوں کو اس بات کو سمجھنا چاہئے کہ عالمی تعلقات کے سلسلے میں امریکہ کا رویہ بہت خطرناک ہے جس سے بین الاقوامی قوانین کمزور پڑتے جا رہے ہیں اس لئے امریکہ کے اس رویے کے مقابلے میں خاموش نہیں رہنا چاہئے۔
-
امریکہ کو دنیا کی جگہ فیصلہ کرنے کا حق نہیں
Jun ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۸صدر مملکت ڈاکٹرحسن روحانی آج جمعہ کے روز شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے 18ویں سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے چین روانہ ہوئے۔
-
قدس شریف کی آزادی مسلمانوں کی دیرنیہ آرزو ہے، صدر ایران
Jun ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ یوم القدس ظالموں کے خلاف آواز بلند کرنے اور ستّر سال سے در در کی ٹھوکریں کھانے والی مظلوم قوم کی حمایت کے اعلان کا دن ہے۔
-
جوہری معاہدے سے امریکہ کا انخلا واشنگٹن کیلئے نقصان دہ
Jun ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۶ایران کے صدر نے جوہری معاہدے سے امریکہ کے نکل جانے کو اس ملک کی جانب سے عالمی قوانین کی دھجیاں اڑانے اور ایرانی عوام کی کامیابی قرار دیا ہے۔
-
ایران مخالف پابندیوں کا موثر انداز میں مقابلہ کرنے پر تاکید: حسن روحانی
May ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرحسن روحانی نے گزشتہ روز ایرانی پروفیسروں اور اقتصادی شخصیات کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ ہم باہمی اتحاد اور یکجہتی کے ساتھ امریکی پابندیوں کو فرصت میں تبدیل کرسکتے ہیں۔