-
ملت ایران کو امریکہ سے دشمنی ہی کی توقع ہے : صدر روحانی
Oct ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ملت ایران کے ساتھ امریکی دشمنی کی طویل تاریخ کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملت ایران کو امریکہ سے دشمنی کے سوا کوئی اور توقع نہیں ہے۔
-
آیت اللہ سیستانی ایرانی عوام کے نزدیک انتہائی محترم ہیں: صدر روحانی
Sep ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۶ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے واضح کیا ہے کہ تہران عراق کے امن و استحکام کی حمایت میں پوری طرح پرعزم ہے۔
-
علاقے میں امریکا کی موجودگی، امن کے لئے خطرناک ہے: صدر روحانی
Sep ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ عراق، افغانستان اور خلیج فارس کے جنوبی ممالک میں امریکی فوجیوں کی موجودگی، علاقائی امن و استحکام کے لئے خطرہ ہے۔
-
ایرانی عوام امریکی محاصرے کو توڑ دیں گے: صدر روحانی
Sep ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۴صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے امریکہ کو ایرانی قوم کے خلاف تمامتر جرائم کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے عوام امریکی محاصرے کو توڑ دیں گے۔
-
امریکی حکام صدام کی غلطیاں دہرا رہے ہیں: صدر روحانی
Sep ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۸ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکی حکام ایران کے سلسلے میں صدام حکومت کی طرح ہی غلط فہمیوں اور غلط اندازوں کا شکار ہو رہے ہیں جو انکی بربادی کا باعث بن سکتا ہے۔
-
امریکا نہ تو مذاکرات مسلط کر سکتا ہے اور نہ ہی جنگ: حسن روحانی
Sep ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ امریکا نہ تو ہم پر مذاکرات مسلط کر سکتا ہے اور نہ ہی جنگ۔
-
ایران کے مقابلے میں امریکی بدمعاشی نہیں چلے گی: صدر روحانی
Sep ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۳:۲۶ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے خبر دار کیا ہے کہ امریکہ نے اگر بدمعاشی دکھائی تو اسے ایران کے سخت جواب کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
دشمن اپنے اسٹریٹیجک اہداف کے حصول میں ناکام رہا: صدر روحانی
Sep ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۹صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران کے دشمن اپنے اسٹرایٹجک اہداف کے حصول میں بری طرح ناکام ہوگئے ہیں۔
-
ایران کے خلاف وائٹ ہاؤس کی سازشیں شکست سے دوچار ہو چکی ہیں، صدر ایران
Sep ۰۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۴۴ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران کی حکومت اور قوم کو جھکنے پر مجبور کرنے کے لئے وائٹ ہاؤس کی ساری سازشیں جو کہ ایک بڑی اسٹریٹیجک غلطی تھی، شکست سے دوچار ہو چکی ہیں۔
-
ایران کی کامیابی کا راز تعلیماتِ عاشورا ہیں: صدر روحانی
Aug ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ملت ایران، عاشورا کی تعلیمات سے درس استقامت و پائیداری لے کر بڑی بڑی طاقتوں کے مقابلے میں کامیاب ہوئی ہے۔