-
ثروت مند ممالک ایران کو راستے سے ہٹانے کیلئے رقم خرچ کررہےہیں، رہبرانقلاب اسلامی
Feb ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۵رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ملی یکجہتی کو مضوط بنانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے فرمایا کہ ایران کے عوام نے بدخواہوں کے پروپیگنڈوں پر توجہ نہیں دی۔
-
قیدیوں کی بڑی تعداد کے لئے معافی کا اعلان اسلامی رافت کا عملی نمونہ ہے: وزیر خارجہ
Feb ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۴وزیر خارجہ ڈاکٹر حسین امیرعبداللہیان نے ایک غیرملکی ریڈیو کو انٹرویو دیتے ہوئے کچھ عرصے قبل کے بلووں میں ملوث افراد کو معاف کرنے کے موضوع پر روشنی ڈالی اور مغرب کے دوہرے معیاروں پر کڑی نکتہ چینی کی۔
-
ترکیہ اور شام کے زلزلہ میں جاں بحق ہونے والوں کے لئے دعائے مغفرت
Feb ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۰رہبر انقلاب اسلامی نے ترکیہ اور شام میں آنے والے تباہ کن زلزلے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لقمہ اجل بننے والوں کے لئے طلب رحمت اور عزاداروں اور سوگواروں کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا قومی اتحاد کی تقویت پر زور
Feb ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۸رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایران کی مسلح افواج کو پہلے سے زیاده مومن، انقلابی اور تیار قرار دیا اور فرمایا کہ اس سال اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی مناسبت سے نکالی جانے والی ریلیاں عوام کی سربلندی اور قومی اتحاد کا مظہر ہوں گی۔
-
شاہ چراغ میں دہشت گردانہ واقعہ، امریکیوں کی رسوائی کا باعث بنا: رہبر انقلاب اسلامی
Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۳رہبر انقلاب اسلامی نے شیراز میں شاہ چراغ علیہ السلام کے حرم مطہر کے دہشت گردانہ حملے میں شہید ہونے والوں کے اہل خانہ سے گفتگو میں اس تلخ سانحے کو منافق سیاہ دل امریکیوں کی بے انتہا رسوائی کا باعث قرار دیا۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا مولوی عبدالواحد ریگی کی شہادت پر تعزیتی پیغام
Dec ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۱رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان کے مشہور اہل سنت عالم دین اور خاش شہر کی مسجد امام حسین (ع) کے امام جماعت مولوی عبدالواحد ریگی کے اغوا اور شہادت کے ناگوار سانحے پر اپنے تعزیتی پیغام میں حکام کی جانب سے ذمہ دار مجرم عناصر کے بارے میں تحقیقات اور انھیں قرار واقعی سزا دیئے جانے کی ضرورت پر تاکید فرمائی ہے۔
-
بحریہ کے کمانڈروں کی رہبرانقلاب اسلامی سے ملاقات
Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۳رہبرانقلاب اسلامی اور مسلح افواج کے سپریم کمانڈر آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ ہر لحاظ سے اور ہر میدان میں بحریہ کی دفاعی توانائیوں میں اضافہ اور روز افزوں پیشرفت ضروری ہے ۔
-
منظر و پس منظر -رہبر انقلاب اسلامی کا وحدت اسلامی پر مبنی تاریخی خطاب
Oct ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۵نشرہونے کی تاریخ 15/ 10/ 2022
-
کھیلوں پر پابندیوں نے مغربی دعوے کی قلعی کھول دی، رہبر انقلاب اسلامی
Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۴رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے کھیل سے متعلق ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ جنگ یوکرین کے بعد کھیل کے حوالے سے لگائی جانے والی پابندیوں نے کھیل کو سیاست سے دور رکھنے کے متعلق سامراجی طاقتوں اور دم چھلوں کے دعوؤں کی قلعی کھول دی ہے۔
-
دفاع مقدس کے کمانڈروں اور مجاہدوں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۵دفاع مقدس کے زمانے کے جنگی کمانڈروں اور مجاہدوں کا ایک وفد بدھ کے روز رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای سے ملاقات کرے گا۔