-
اربعین حسینی کے عاشقوں کا عظیم الشان اجتماع
Sep ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۵فوٹو گیلری
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی شرکت سےعزا داری
Sep ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۶رہبر معظم انقلاب اسلامی کی شرکت سے ایام عزا کے پہلے عشرے کے سلسلے کی آخری مجلس عزا منعقد ہوئی۔
-
معرکہ حق و باطل قیامت تک جاری رہے گا: اہلسنت عالم دین
Sep ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۲پاکستان کے اہلسنت عالم دین شاہ عبدالحق قادری کا کہنا ہے کہ حسینی کردار ظالم و جابر قوتوں کے خلاف ڈٹ جانے کا درس دیتا رہے گا۔
-
بحرین میں حسینی عزاداروں پر حملہ
Sep ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۶بحرین کی آل خلیفہ حکومت نے عاشور کے روزحسینی عزاداروں پر حملہ کیا۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی شرکت سے مجلس شام غریباں
Sep ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۷دنیا بھر میں کل عاشور کے ماتمی جلوسوں کے اختتام اور نماز مغرب کے بعد مجالس شام غریباں منعقد ہوئیں جن میں لاکھوں عزاداروں نے شرکت کی اور اشک غم بہائے۔
-
کربلا میں اژدھام اور بھگدڑ سے 36 عزادار شہید ، 122 زخمی
Sep ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۶مقدس شہر کربلا میں اژدھام اور بھگدڑ سے 31 زائرین شہید ہو گئے ہیں۔
-
یمن میں یوم عاشورہ کے جلوس میں بڑے پیمانے پر عوام کی شرکت
Sep ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۰یمنی عوام نے بڑے پیمانے پر عاشور کے جلوسوں میں شرکت کی اور نواسہ رسول کو یاد کیا۔
-
کُلُّ یَوْمٍ عَاشُورَا و کُلُّ اَرْضٍ کَرْبَلاء
Sep ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۰:۲۷عاشورا حقیقت کے ذریعے طاقت پر غلبے، انصاف کے ذریعے استبداد پر فتح اور ایثار و فداکاری کے ذریعے ظلم پر کامیابی کا ابدی ثبوت ہے۔
-
پاکستان اور ہندوستان میں عاشورائے حسینی
Sep ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۲:۵۷پاکستان اور ہندوستان میں آج عاشورائے حسینی بڑے ہی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
-
ایران و عراق سمیت دنیا بھر میں عاشورائے حسینی
Sep ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۲:۵۲ایران و عراق سمیت دنیا بھر میں یوم عاشور مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔