-
کابل کے دہشت گردانہ حملے میں مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ
Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۱افغانستان کے نائب صدر امر اللہ صالح کے قافلے پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں کم از کم دس افراد ہلاک اور متعدد دیگر زخمی ہوگئے تاہم نائب صدر بال بال بچ گئے۔
-
پاکستان میں فوج پر دہشتگردانہ حملہ
Aug ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۳پاکستان میں ایک دہشتگردانہ حملے میں پاکستانی فوج کے ایک افسر سمیت دو فوجی زخمی ہوگئے ہیں۔
-
وزیراعظم پاکستان نے کی اسٹاک ایکسچینج حملے کی مذمت
Jun ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۵پاکستان کے وزیراعظم اور اس ملک کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں نے آج کراچی اسٹاک ایکسچینج پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
خود کش کارروائی سے پہلے ہی افغان بچہ پولیس کے سامنے تسلیم
Jun ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۳ایک افغان بچے نے خود کش دھماکا کرنے سے پہلے ہی خود کو پولیس کے حوالے کر دیا۔
-
ایران کے انتخابات میں امریکی حکام کی توجہ کی وجہ
Feb ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۵ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے پارلیمانی انتخابات میں عوام کی بھرپور شرکت کو امریکی رویہ میں تبدیلی کا باعث قرار دیا۔
-
افغانستان: ملٹری اکیڈمی پرخودکش حملے میں 18 ہلاک و زخمی
Feb ۱۱, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۴افغانستان کی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ ایک خودکش حملہ آور نے 6 افراد کو ہلاک کردیا۔
-
کابل میں ملٹری اکیڈمی پر خودکش حملہ متعدد افراد زخمی
Feb ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۵افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ملٹری اکیڈمی پر خودکش حملہ میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
-
کابل میں شادی کی تقریب میں خودکش حملہ
Aug ۱۸, ۲۰۱۹ ۲۳:۱۰سحر نیوز رپورٹ
-
مسجد الازھر کے قریب خودکش دھماکہ ۔ ویڈیو
Feb ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۸مصرکے دارالحکومت قاہرہ میں ایک خودکش حملہ آور نے خود کو مسجد الازھر کے قریب اڑا دیا جس کے نتیجے میں دو سیکورٹی اہلکار ہلاک اور تین افراد زخمی ہو گئے۔ہلاک ہونے والے اہلکار اس کو زیر نظر رکھ کر اس کا پیچھا کر رہے تھے اور جب وہ اسے پکڑنے کے لئے اس کے قریب ہوئے تو اس نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا۔
-
ایران میں خودکش حملے پر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا بیان
Feb ۱۳, ۲۰۱۹ ۲۱:۳۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے قدس بریگیڈ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ تکفیری دہشتگردوں نے رزمندگان اسلام کی بس پر خودکش حملہ کر کے سرحدوں کا دفاع کرنے والے بعض اہلکاروں کو زاہدان،خاش شاہراہ پر شہید و زخمی کردیا۔