-
کرمان کے شہداء کا جلوس جنازہ، امریکا مردہ باد اسرائیل مردہ باد کے نعروں سے فضا گونج اٹھی
Jan ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۰سانحہ کرمان کے خلاف پورے ایران میں نماز جمعہ کے بعد مظاہرے کئے گئے۔
-
سلامتی کونسل میں ایران کے شہر کرمان میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت
Jan ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۷اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل نے ایران کے شہر کرمان کے گلزار شہداء قبرستان میں ہونے والے دہشت گردانہ واقعے کی مذمت کی ہے۔
-
داعش گروہ نے کرمان میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکوں کی ذمہ داری قبول کرلی
Jan ۰۴, ۲۰۲۴ ۲۱:۲۴دہشت گرد گروہ داعش نے کرمان میں شہید قاسم سلیمانی کے مزار کے راستے میں ہونے والے دہشت گرد بم دھماکوں کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔
-
امریکیوں کو نکالنے تک ٹریگر پر انگلی رہے گی، عراقی حزب اللہ
Dec ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۹:۲۴عراق کے کتائب حزب اللہ نے اعلان کیا ہے کہ جن مجاہدوں نے داعش کو شکست دی ہے وہ امریکیوں کے اخراج تک، ٹریگر پر انگلی رکھے رہيں گے۔
-
داعش پر عراق کی فتح کی چھٹی سالگرہ: ہمیں ملک کی مسلح افواج کی بہادری پر فخر ہے، عراقی وزیر اعظم
Dec ۱۰, ۲۰۲۳ ۲۰:۲۱عراق کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ شہدا اور فتح کے کمانڈروں کی ایثار و قربانی کے بغیر ہم دہشت گردی کو شکست نہیں دے سکتے تھے۔
-
شام کے وزیر اعظم ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے
Dec ۰۸, ۲۰۲۳ ۲۰:۳۷شام کے وزیر اعظم حسین عرنوس جمعہ کی شام کو ایران کے دورے پر تہران کے مہرآباد ہوائی اڈے پہنچ گئے۔
-
شام میں پھر خونخوار دہشت گرد گروہ اٹھا رہا ہے سر، ٹی آئی پی کے بارے میں اہم انکشافات
Dec ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۰شام میں سرگرم خونخوار دہشت گرد تنظیم حزب اسلامی ترکستانی ٹی آئی پی نے ایک بار پھر سر اٹھایا ہے۔
-
امریکہ داعش کو وجود میں لانے اور فلسطینیوں کی نسل کشی کے جرم میں شریک ہے: ایران
Dec ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۱ایران کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی کی ٹارگٹ کلنگ کا حکم دینے پر مبنی سابق امریکی حکام کے اعتراف کے باوجود موجودہ امریکی حکومت اس سلسلے میں اپنی ذمےداری پوری نہیں کر رہی ہے۔
-
غزہ جنگ، امریکہ پر حملے کا داعش لے رہا ہے انتقام
Nov ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۹جہاں ایک طرف شامی قوم فلسطین کی حمایت کر رہی ہے اور ملک کی مزاحمتی تنظیمیں غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت کے لیے جنوب میں اسرائیل اور مشرق میں امریکہ کے خلاف برسرپیکار ہیں، وہیں دہشت گرد گروہوں بالخصوص خونخوار دہشت گرد گروہ داعش نے اسرائیلی فضائی حملوں کے ساتھ اپنی سرگرمیاں تیز کر دی ہیں۔
-
امریکی فوجی ٹھکانوں پر حملے کا انتقام داعش لے رہا ہے
Nov ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۴شام میں امریکی فوجی ٹھکانوں پر حملے کا انتقام، داعش شام کی فوج پر حملے کرکے لے رہا ہے۔