-
انداز جہاں: بہار الیکشن اور اپوزیشن کا الزام
Nov ۱۹, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۹نشر ہونے کی تاریخ 2025/11/19
-
اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر کا صیہونی حکومت کے ساتھ یورپ کی اسلحہ جاتی تجارت جاری رکھنے کے بارے میں انتباہ
Nov ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۴مقبوضہ فلسطین میں انسانی حقوق کے امور میں اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر فرانچسکا البانیز نے صیہونی حکومت کے ساتھ یورپ کی اسلحہ جاتی تجارت جاری رکھنے کے بارے میں انتباہ دیتے ہوئے اسے فلسطین کی تباہی و ویرانی کا باعث قرار دیا ہے۔
-
امریکہ اسرائيل محبت کا شاخسانہ: لبنان کے فوجی سربراہ کی واشنگٹن میں ہونے والی ملاقاتیں منسوخ
Nov ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۷امریکہ نے لبنانی فوج کے سربراہ جنرل روڈولف ہیکل کے ساتھ واشنگٹن میں ہونے والی ملاقاتیں منسوخ کر دی ہیں، کیونکہ امریکہ نے لبنانی فوج کے اتوار کو جاری کردہ بیان پر اعتراض کیا تھا۔
-
جاپان کے شہر اوئیٹا میں آتش زدگی، گزشتہ 50 سال کی سب سے وسیع آگ
Nov ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۷جاپان کے جنوب مغربی شہر اوئیٹا کے رہائشی علاقے میں خوفناک آتش زدگی سے 170 گھر جلنے کی خبر ہے۔
-
انداز جہاں: پاکستان افغانستان کشیدگی ، ایران کی ثالثی کی اہمیت
Nov ۱۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۷نشر ہونے کی تاریخ 2025/11/18
-
جنوبی افریقہ کے لئے مشکوک اسرائیلی پروازیں، ایک پُراسرار تنظیم ملوث
Nov ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۹اطلاعات کے مطابق جنوبی افریقہ نے غزہ سے فلسطینیوں کو لانے والی پروازوں کو مشکوک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی اور مغربی کنارے سے فلسطینیوں کا صفایا کرنے کا ایک واضح ایجنڈا ہے۔
-
انداز جہاں: ایران کا ایٹمی پروگرام اور مغرب کی سازش
Nov ۱۷, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۱نشر ہونے کی تاریخ 2025/11/17
-
امریکی صدر ٹرمپ کی نئی دھمکی، روس کے ساتھ اقتصادی رابطہ رکھنے والوں کو سنگین نتائج کا انتباہ
Nov ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۴امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیوں کا سلسلہ جاری ہے اور اب انہوں نے روس کے ساتھ اقتصادی رابطہ رکھنے والے ممالک کو سنگین پابندیوں کا سامنا کرنے کا انتباہ دیا ہے۔
-
امریکہ میں تارکین وطن کے خلاف ایک بار پھر کریک ڈاؤن شروع
Nov ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۴امریکی محکمہ ہوم لینڈ سیکورٹی کے مطابق فیڈرل پولیس نے دستاویزات کے بغیر رہنے والے تارکین وطن کی گرفتاری کے لیے بڑے پیمانے پر آپریشن شروع کردیا ہے۔
-
انداز جہاں: غزہ کی نا گفتہ بہ صورتحال
Nov ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۳نشر ہونے کی تاریخ 2025/11/16