-
روس کہیں پر بھی جنگ کرنے کے لئے تیار، روس مخالف تنظیموں کی تشکیل کی ہرگز اجازت نہیں
May ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۴اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ ضرورت کی صورت میں روس کہیں پر بھی جنگ کرنے کے لئے تیار ہے۔
-
ہندوستانی نژاد امریکی طالبہ نے غزہ میں ہو رہی نسل کشی کو کیا بے نقاب، ٹرمپ اور نتن یاہو کے منھ پر زوردار طمانچہ+ ویڈیو
May ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۹میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (MIT) کی گریجویشن تقریب میں کلاس آف 2025 کی صدر، ہندوستانی نژاد امریکی طالبہ میگھا ویموری نے اپنی تقریر کے دوران فلسطینی عوام کی حمایت اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف بھرپور آواز بلند کی۔
-
سامعین کے خطوط پر مبنی پروگرام-بزم دوستاں (برسی امام خمینی رح)
May ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۷نشر ہونے کی تاریخ 2025/05/30
-
صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو ہسپتال میں داخل، اختیارات منتقل
May ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۴کولونوسکوپی کے باعث اسپتال میں داخل ہونے والے اسرائیلی وزیراعظم کے اختیارات عارضی طور پر ان کے نائب کو منتقل کر دیے گئے ہیں۔
-
مالٹا نے فلسطین کو ایک خودمختار ریاست کے طور پر تسلیم کر لیا
May ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۸یورپی ملک مالٹا نے فلسطین کو ایک خودمختار ریاست کے طور پر تسلیم کرنے کا اعلان کردیا
-
امریکہ: تیکساس میں مساجد پر حملے، دیواروں پر ستارہ داؤد پینٹ کردیئے گئے + ویڈیو
May ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۷امریکی میڈیا نے بتایا ہے کہ ٹیکساس کے دارالحکومت آسٹن میں تین مساجد پر حملہ کیا گیا اور توڑ پھوڑ کی گئی۔
-
دنیا کی چوتھی سب سے بڑی معیشت ہندوستان کے نام
May ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۰ہندوستانی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ ہندوستان دنیا کی چوتھی سب سے بڑی معیشت بن گیا ہے۔
-
سماجی پروگرام-ڈل جھیل-84
May ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۲نشر ہونے کی تاریخ 2025/5/21
-
روس یوکرین براہ راست رابطے کا فیصلہ نہیں ہوا؛ ماسکو کا اعلان
May ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۱ماسکو نے اعلان کیا ہے کہ روس یوکرین براہ راست رابطے سے متعلق ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے۔
-
سماجی پروگرام-ڈل جھیل-83
May ۲۰, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۴نشر ہونے کی تاریخ 2025/5/20