-
ایران: موساد اور داعش کے ٹھکانوں پر حملے بین الاقوامی قوانین کے مطابق ہیں
Jan ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۱اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیرسعید ایروانی نے کہا ہے کہ شام اور عراق میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی کارروائیوں میں بین الاقوامی معاہدوں کا بھرپور خیال رکھا گیا ہے۔
-
سپاه پاسداران انقلاب اسلامی کا میزائل آپریشن، موساد کا اڈہ تباہ (ویڈیو)
Jan ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے جاسوسی کے ہیڈ کوارٹر کو تباہ اور خطے میں ایران مخالف دہشت گرد گروہوں کے اجتماع کو بیلسٹک میزائلوں سے تباہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
دہلی میں شہدائے کرمان کی یاد
Jan ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۹:۴۵سحر نیوز رپورٹ
-
پاکستان: داعش کے 2 خودکش دہشت گرد گرفتار
Jan ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۲پاکستان میں سیکورٹی اداروں نے دو سینیئر سیاستدانوں مولانا فضل الرحمن اور ایمل ولی خان پر خود کش حملوں کا منصوبہ ناکام بنانے کا اعلان کیا ہے۔
-
کرمان دہشت گردی واقعے میں شہید ہونے والی خاتون کےعطا کردہ دل کی پیوند کاری
Jan ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۸کرمان میں دہشت گردی واقعے کے متاثرین میں سے ایک فاطمہ دہقان کے عطا کردہ دل کا ٹرانسپلانٹ آپریشن، تہران کے مسیح دانشوری اسپتال میں کیا گیا اور اس شہید خاتون کے دل کی پیوند کاری کی گئی جسے ایک 14 سالہ نوجوان مریض میں ٹرانسپلانٹ کیا گیا، جس سے اس مریض کو دوبارہ زندگی حاصل ہوگئی-
-
انداز جہاں - مولانا فضل الرحمان کا دوره افغانستان
Jan ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۴نشرہونے کی تاریخ 10/ 01/ 2024
-
ایران: دہشت گرد گروہوں کی مدد کرنے والا ایک اصل ایجنٹ موت کے گھاٹ اتار دیا گیا
Jan ۰۸, ۲۰۲۴ ۲۰:۵۶ایران کے جنوب مشرقی صوبہ سیستان و بلوچستان میں دہشت گرد گروہوں کی مدد کرنے والے اصل عناصر میں سے ایک کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ہے۔
-
ایران، پولیس ہیڈکواٹر پر حملہ کرنے والا دہشت گرد ہلاک
Jan ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں راسک پولیس ہیڈ کوارٹر پر حملہ کرنے والا ایک دہشت گرد مارا گیا۔
-
کرمان دہشت گردانہ حملے کے سلسلے میں 23 لوگ گرفتار، برسی سے پہلے بھی 16 بم برآمد، کرمان کے اٹارنی جنرل کا بیان
Jan ۰۷, ۲۰۲۴ ۲۰:۰۲کرمان کے اٹارنی جنرل نے بتایا ہے کہ گزشتہ مہینوں میں 23 لوگ گرفتار کئے گئے ہیں جن کا تعلق کرمان میں حالیہ دہشت گردانہ کارروائي سے ہے اور ان سب سے باز پرس جاری ہے۔
-
کابل دھماکے کی ذمہ داری داعش دہشت گرد گروہ نے قبول کی
Jan ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۰داعش دہشت گرد گروہ نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں شیعہ آبادی والے علاقے میں دھماکے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔